@lostsoul0126: کچھ لوگ زندگی میں ایسے آتے ہیں جو ہمیں دنیا سے نہیں ... خود سے تھکا دیتے ہیں ہم بظاہر ہنستے مسکراتے رہتے ہیں، لوگوں میں گھلے ملے رہتے ہیں، ہر محفل میں شامل ہوتے ہیں ... مگر حقیقت یہ ہے کہ ہماری روح کہیں پیچھے رہ جاتی ہے۔ ہم اپنے ہی وجود سے دور ہو جاتے ہیں، جیسے اندر کوئی خالی پن آہستہ آہستہ ہمیں کھا رہا ہو۔ ہمیں مسئلہ دنیا سے نہیں ہوتا، نہ ہی ہر کسی سے شکایت ... ہوتی ہے بس کچھ مخصوص لوگ ہوتے ہیں، جن کی باتیں، جن کا رویہ، اور جن کی خاموشیاں ہمیں اندر سے توڑ دیتی ہیں۔ وہ ہمارے ساتھ ہوتے ہوئے بھی ہمیں تنہا کر دیتے ہیں، اور ان کی موجودگی بھی ایک عجیب سی غیر موجودگی بن جاتی ہے۔ ہم خود کو مصروف رکھنے کی کوشش کرتے ہیں، تاکہ دل کو بہلا سکیں، مگر دل ہے کہ انہی لوگوں کے گرد گھومتا ... رہتا ہے اور آخر کار ہم تھک جاتے ہیں ... نہ جسمانی طور پر بلکہ روحانی طور پر۔ یہ وہ تھکن ہے جس کا کوئی آرام نہیں ... یہ وہ درد ہے جس کا کوئی شور نہیں❤️‍🩹😭🥀#unfrezzmyaccount #دل #سچائی

«Lost_soul»٪💔🥲
«Lost_soul»٪💔🥲
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 14 May 2026 17:01:58 GMT
5903
393
9
32

Music

Download

Comments

user629362205ok
𝓑𝓻𝓸𝓴𝓮𝓷 ღ 𝓗𝓮𝓪𝓻𝓽𝓱 😣 :
🥺🥺sai baat hai
2026-05-14 17:27:46
1
sadmughal860
Mughal g 🥹🥹🥹 :
you are right 💯🤕🥺
2026-05-14 18:14:54
1
sumarajutt5
𓆩𝐙ᴵᴰᴰᴵ᭄𝗔𝗡𝗚𝗘𝗟𓆪𓍢ִ🌷🦢 :
🌷🌷🌷
2026-05-22 09:28:17
1
adnankhan786944
Adnan ❤️ khan ❤️ sawati :
ع" کے بعد " غ" لازمی ہے عشق ھو اور غم نا ھو ممکن ہی نہیں!🥺
2026-05-18 18:37:52
0
john.sadiqy
John sadiqy :
♥️♥️♥️
2026-06-20 15:06:33
0
john.sadiqy
John sadiqy :
🌹🌹🌹
2026-06-20 15:06:34
0
user555380576
Ramzan Khan :
💕💕
2026-06-21 05:29:04
0
To see more videos from user @lostsoul0126, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About