@hijab_and_heart: جب بیوی کو بیاہ کر لاؤ تو دوٹوک بات کر لو… رشتہ خوبصورت تب بنتا ہے جب عزت، سچائی اور سمجھوتا دونوں طرف سے ہو۔ خاموشیاں اکثر فاصلے بڑھا دیتی ہیں، جبکہ صاف گفتگو دلوں کو قریب لے آتی ہے۔ ✨ #RelationshipGoals #urduquotes #respect #husbandwife