@meerab7041: بہت کچھ کہنا تھتا تجھ سے لیکن تو حال نہ سمجھا تو بات کیا سمجھے گا #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #foryoupageofficiall #fyppppppppppppppppppppppp #fyp
Mjha nahe lagta log aj ka dor may wafa nebhata hai bhoul jata hai sab
2026-06-02 16:31:33
21
Mohbat Tum sy نفرت ہے :
یاداشت کتنا ہی کمزور کیوں نہ ہو_?
انسان اپنے اذیت کا دن نہیں بھولتا_
2026-05-22 15:41:13
44
🇭ᴀᴅɪ🇲ᴇʜᴀʀ :
کچھ لوگ عادت نہیں ہوتے وہ روح کا حصہ بن جاتے ہیں۔ اور روح سے بات کرنے کے لئے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا
2026-05-21 12:53:54
22
الف🕷️ :
دِل چیر دیا لائنز نے 🥺
2026-05-15 11:02:44
71
Mubasher.bhatti 3265 :
جنہوں نے محبوب کے محبوب دیکھے ہوں
ان سے درد کی حد نہیں پوچھا کرتے🥀
2026-06-07 12:43:28
8
💗 tanha Dil Mera 💗 :
تنہائی نے بھی چھوڑ دیا مجھے،
اب تو سائے بھی ساتھ نہیں دیتے۔
2026-05-19 04:22:47
13
sᎾᏞᎠᎥᎬᏒ :
غلط جگہ پیسے ضائع ہو جائیں
تو دو تین ماہ میں بھول جاتے ہیں
لیکن غلط جگہ جزبے ضائع ہو جائیں تو نقصان عمر بھر یاد رہتا ہے جذبات کا ضائع ہونا بہت بڑا خسارہ ہے
2026-06-14 09:29:41
13
Merab Jan :
تم میرا وہ دکھ ہو:
جسے میں جتنی دفع محسوس کروں"
وہ اتنی ہی دفع روح کھنچتا ہے:
2026-06-06 10:57:41
11
Haya jihaan :
insha'Allah naseeb main Allah na Acha Likha ho ga
2026-06-15 07:16:17
6
DUA :
بہت طویل صدمہ رہے گا
تمہاری تھوڑی سی محبت کا 🥲❤️🩹
2026-05-17 12:05:33
13
👑 ARSH💞Mahi👑 :
:پیسوں کے قرض تو ادا ہو جاتی ہیں ۔
مگر محبتوں کے قرض ہمیشہ باقی رہتے ہیں
2026-05-16 17:18:24
16
Haya 🦋🥀 :
huma
2026-06-02 23:40:00
8
ᴹᴿ°᭄rajpootヅ :
❤️🩹:💯:عشق وہ نہیں جو حوس پوری کرنے پہ ختم ہو جائے 💥
عشق وہ ہے کہ محبوب سامنے ہو اور ہاتھ ✋ لگانے کی ہمت نہ ہو😊
2026-06-28 04:47:17
7
🤔🤔🤔🤔🤔 :
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللہم بارک علٰی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
2026-05-22 18:00:31
9
Naeem joiya 😎🦅👑 :
ضروری نہیں کچھ غلط کرنے سے ہی دکھ ملے بعض اوقات حد سے زیادہ اچھا ہونے کی بھی قیمت چکانی پڑتی ہے💯
2026-06-13 06:23:19
6
•آخر موت• :
کمال عشق یہ ہے کہ انسان حود کو کھو کر بھی
مطمئن رہتا ہے
2026-06-14 18:55:54
8
🌼|\/|®°°°R0ح🅰|\|🌼 :
🦋:دُنیا میں ایسا کچھ نہیں ہے جس کی مثال دے کر۔ میں تمہیں یہ بتا سکوں کہ تم مُجھے کِتنے عزیز ہو
2026-06-09 11:34:48
8
ہــــــیر✨ :
💔 Kaha sy laty ho ease elfaaz
2026-05-16 14:24:31
11
ALLAH KI BANDI :
caption please
2026-05-15 11:34:27
17
naziabilal78 :
asa bs maa k liye feel hota
2026-05-15 16:33:49
14
it's Me PitFai🥀❤️🩹 786 :
🥰🥰🥰🥹🥰وابستہ ہے ہم تیرے نہ ہوئے
یہ وہ دکھ ہے جو عمر بھر بُھلایا نہ جائے گا 💔🩹
2026-05-21 10:35:05
6
Malik Ali :
وہ میری روح کی چادر میں چھپ گیا ایسے۔۔
وہ نکلے تو روح نکلے"روح نکلے تو وہ نکلے۔۔۔۔❣️
2026-05-15 03:10:18
48
BAبAR AلE :
پہلے ہوتی ہے عمر بھرکی بات
پھر عمر بھر بات بھی نہیں ہوتی 🥺
2026-05-16 15:32:02
11
Smͥokͣeͫr 🚬 :
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
2026-05-15 19:33:05
23
To see more videos from user @meerab7041, please go to the Tikwm
homepage.