@sayaahbakht08: آپ میری زندگی کے واحد انسان ہیں۔ جسکے لیے میں سب کچھ کرنے کو تیار ہوں۔ جسکے لیے مجھے کسی چیز کی۔ پرواہ نہیں ھے ۔ جسکے آگے مجھے کچھ بھی نظر نہیں آتا ہے جسکے لے میں نے اپنی مندی، غصہ، آنا ،اپنی عزت نفس سب کچھ قربان کر دیا ۔ اگر مجھے کچھ نظر آتا ہے تو صرف اور صرف آپ ۔ میری محبت کو جسکو لفظوں میں بیان نہیں۔ کیا جا سکتا ہے۔ مجھے آپ سے اتنی محبت۔ ھے۔ میں آپکے قدموں میں بیٹھ کر آپ کے پاؤں تک چوم سکتی ہوں ۔ جسکو میں پوری دنیا کے سامنے قبول کرنے کی ہمت رکھتی ہوں۔ ۔ جسکے ساتھ ہونے سے مجھے اپنی دنیا مکمل لگتی ہے ۔ جسکے دور جانے کے خوف سے میری انکھیں نم رہتی ہیں جسکو میں کسی اور کے ساتھ سوچنے کا تصور بھی برداشت نہیں کر سکتی ۔ جس کے ساتھ ہونے سے میں خود کو مکمل محسوس کرتی ہوں۔ جسکے دور جانے سے میں پاگلوں کی طرح روتی ہوں آپکے بغیر مجھے اپنا وجود خالی سا محسوس ہوتا ہے ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے میرے وجود کا حصہ الگ کر دیا ہو۔ جیسے میری روح ہی نہیں ہے میرے پاس ۔۔۔اپ کے بغیر مجھے اپنی دنیا ویران لگتی ہے ، ۔۔۔۔جسکا نام ہر وقت ایک تسبیح کی طرح میری زبان پر رہتا ہے، اے خدا ۔۔۔ وہ آپکے سپرد ہیں اسکی حفاظت کی ذمہ داری آپکی اسکو کبھی بھی کچھ نہیں ہو ۔۔۔ امین ثم آمین ۔۔ 🤲۔ 14 May 2026 Thursday 10:24pm Miss uhhhh Shona oye 🥹😭😭😭💔😭😭😭 #😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭