@bukhari_700: یاد آو کبھی تو سوچتا ہوں ایک مفلس کا حیال ہو تم عشق مین برباد ہوا جو اُس عاشق کا زوال ہو تم یہ آنکھین یہ حُسن باخدا صاحب جمال ہو تم۔ کوئی شکوہ نہین عدنؔ یہ ادا یہ نگاہ سچ مین کمال ہو تم۔#1millionviews #thislines🍂🥀 #unfreezmyaccount #unfreezmyaccounttiktok