ap khud sketch بناتی han mujay bhe ak sketch banwna ha plz replay
2026-05-14 18:00:39
2
ÑÍSÀR EDITED :
ohhhhh😔😟🥺
2026-05-15 03:17:32
3
Sufیاn khosa :
تمہیں حسن پر دسترس ہے محبت محبت بڑا جانتے ہو
تو پھر یہ بتاؤ کہ تم اس کی آنکھوں کے بارے میں کیا جانتے ہو
2026-05-19 07:04:33
3
ثقلین ❣️ :
جون ایلیا صاحب فرماتے ہیں
قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری
تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو
2026-05-15 20:18:28
3
♛ 𝒟𝒾𝓁𝒶𝓌𝒶𝓇 𝒥𝑜𝒾𝓎𝒶 ♛ :
Hayee Ustad Syed Jaun Elia 💝
2026-05-15 19:57:03
4
arbazshah$$ :
wa wa wa🥺🥺🥺
2026-05-16 19:07:20
2
❉͜͡قاســـمـ قــسمت❉͜͡ :
یہ تقاضہ عشق ہے یا میری آنکھوں کی مستی کھولوں تو دیدار تمہارا بند کروں تو تصور تمہارا
2026-05-16 02:32:22
3
Arif ali❤️ :
hyee😔
2026-05-18 22:22:05
2
Hurair🍁 :
my favorite ion elia one pic please🙏
2026-05-30 08:13:20
1
munwar Khan Baloch :
2026-05-15 09:26:24
3
Msadique331 :
یار بہت خوب 🥰🥰😎😻😻
2026-05-23 10:25:53
1
جون کا عاشق 📖📚 :
Hayeee🥺
2026-05-15 08:09:20
2
♛ 𝒟𝒾𝓁𝒶𝓌𝒶𝓇 𝒥𝑜𝒾𝓎𝒶 ♛ :
Unke Nazroon Ne Kuch Aisa Jadu Kia🤔🫣
A Lut Gay Hum To Pehley Mulaqat Mein😊😘
2026-05-15 20:08:54
2
Kamran Ghafoor :
hey Allah 💔
2026-06-17 12:38:46
1
Tanha boy 🚶 :
me eyes 👀
2026-06-02 19:27:38
1
Qandeel ul hassan :
@Qandeel ul hassan:@Qandeel ul hassan:@Chandio:محبت کتنی خوبصورت چیز ہوتی ہے لیکن کاش اس میں جدائی نہ ہوتا محبت واقع ایک ایسی کیفیت ہے جو انسان کو مکمل بدل دیتی ہے دل کو نرم اور آنکھوں کو خوابوں سے بھر دیتی ہے جب کوئی کسی کی زندگی میں آتا ہے تو ہر لمحہ روشن لگنے لگتا ہے ہر دعا میں اس کا نام شامل ہوجاتا ہے لیکن یہی محبت جب جدائی کا رنگ لے لیتی ہے تو سب کچھ ادھورا سا لگنے لگتا ہے دل جو کبھی سکون کا گھر تھا وہی درد کا مسکن بن جاتا ہے یادیں سانسوں کے ساتھ جڑ جاتی ہیں اور ہر خاموشی جیخنے لگتی ہے انسان جیتا تو ہے مگر سے ٹوٹ چکا ہوتا ہے وہ لمحے جو کبھی خوشی دیتے تھے اب آنکھوں کو نم کر دیتے ہیں محبت کی خوبصورتی اپنی جگہ مگر جدائی اس کی سب سے بڑی آزمائش ہے شاید اسی لیے کچھ لوگ محبت سے ڈرتے ہیں کیونکہ وہ اس کے انجام سے واقف وتے ہیں پھر بھی دل ہے کہ ماننا نہیں بار بار اسی رستے پر چل پڑتا ہے Lahore
2026-06-08 08:00:11
1
`Rᴀᴊ✦Pᴜᴛ✦` :
*؎ تیرے جانے کے بعد اب ہنسنا بھی عذاب لگتا ہے*
*؎ درد بھی اپنا لگتا ہے، سکون بھی عذاب لگتا ہے* 💔
2026-06-11 03:50:58
1
⚔️...zedii...⚔️ :
wo ankh mara dost ki hna ❤️
2026-05-18 14:49:59
1
Malik Abdullah :
سو سمندر کو کھا جاتی ہیں انکھیں تمہاری🌷
2026-05-15 07:02:19
4
♛ 𝒟𝒾𝓁𝒶𝓌𝒶𝓇 𝒥𝑜𝒾𝓎𝒶 ♛ :
Sunaa Hay Hashrr Haien Uske Ghazaal See Aakhein🤔😱👁️👁️Sunaa Hay Usko Heran Dashtt Bharr K Dekhtay Haien 🥺😱👀👀👄👁️👁️
2026-05-15 20:24:31
2
To see more videos from user @poeticmoood, please go to the Tikwm
homepage.