@xtremehook: ⁨ ⁨ ⁨ هل تبحث عن قصبات تعتمد عليها عليك بإقتناء احد قصبات شركة هارتي ريس وستجد الفرق بالأداء والقوه والجودة 💪🏻💯🎣 فقط ماعليك إلا زيارتنا واقتناء مايناسبك او من خلال الطلب عبر الاتصال بنا او زيارة موقعنا الالكتروني والاستفادة من الاسعار المنافسة 😉 #creatorsearchinsights #fishingtackleshop #slowjigging #fishingtiktoks #casting

Xtremehook Marine Equipments
Xtremehook Marine Equipments
Open In TikTok:
Region: AE
Thursday 14 May 2026 18:00:50 GMT
167
4
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @xtremehook, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، تمام برادران! آپ سب کے علم میں ہوگا کہ ہمارے بھائی ساجد حسین، جن کا تعلق پیواڑ سے ہے، ایک انتہائی خطرناک بیماری میں مبتلا ہیں۔ ان کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں اور وہ اپنے گھر کے واحد کفیل ہیں۔ اس مشکل وقت میں ساجد حسین اور ان کے اہلِ خانہ کو ہماری مدد اور تعاون کی اشد ضرورت ہے۔ تمام برادران سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق ساجد حسین کی مالی مدد کریں۔ آپ کی طرف سے دی گئی تھوڑی سی رقم بھی ان کے علاج اور اہلِ خانہ کے لیے بہت بڑا سہارا بن سکتی ہے۔ آئیے، اس مشکل گھڑی میں انسانیت اور بھائی چارے کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے بھائی کا ساتھ دیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس نیک کام کا بہترین اجر عطا فرمائے اور ساجد حسین کو صحتِ کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 📞 ساجد حسین کا ذاتی رابطہ نمبر: 03035757748 💳 اسد علی — ایزی پیسہ نمبر: 03059335220 آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی کی زندگی میں امید کی نئی کرن بن سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

About