@puresoul661: اصل مسئلہ message کا نہیں ہوتا… مسئلہ اُس امید کا ہوتا ہے جو ہم کسی ایک انسان سے جوڑ لیتے ہیں۔ ہم سوچ لیتے ہیں کہ شاید وہ بھی ہماری طرح ہمیں اہم سمجھتا ہوگا، شاید وہ بھی ہمارے الفاظ کو محسوس کرتا ہوگا۔ مگر جب وہی انسان خاموش رہ جائے تو دل کو سب سے زیادہ تکلیف اس بات سے ہوتی ہے کہ ہم نے اپنی خوشی کا دروازہ کسی اور کے ہاتھ میں دے دیا تھا۔ اور امید جب غلط دروازے پر کھڑی ہو جائے نا… تو وہ آہستہ آہستہ دل کو اندر سے تھکا دیتی ہے، توڑتی نہیں، بس خالی کر دیتی ہے۔#vewsproblem🥺 #plzunfrezemyaccount #viewsproblem😭