Jo raham nahi kerta...
os per Rahim nahi kia jata..
2026-05-25 11:31:09
25
امبر🥀 :
Insha Allah ameen summaAmeen ❤️
2026-05-28 09:55:51
7
اسد عباس خان X ایڈاڈ ☠️ :
may allah💔🥺
2026-06-09 18:29:46
0
IMRAN Ali PALAL :
i love you Allah
2026-05-25 13:12:43
9
🥰😘 Mano Bili 😘🥰 :
میری دلی خواہش ہے کوئ جاتے جاتے مجھے دعا دے جائے کے اللہ مجھے عرشوں کے رنگ لگائے🌸
2026-05-25 22:52:29
19
Zoya Khan :
I love you Allah Pak
2026-05-28 07:54:59
7
🩺Dr. & Actor :
یا اللہ! یا رحمن! یا رحیم! یا ارحم الراحمین!
اس بابرکت مہینے کے صدقے اُن سب طلبہ پر اپنی رحمت فرما جنہوں نے محنت کی ہے، جو امتحان دے چکے ہیں، جو امتحان دے رہے ہیں اور جن کے امتحان آنے والے ہیں۔
یا اللہ! ہم سب کی محنت قبول فرما، ہماری دعائیں قبول فرما، اور ہمارے دلوں کی جائز خواہشات کو پورا فرما۔ سب کو ان کی محنت کے مطابق بہترین نمبر عطا فرما۔
یا اللہ! اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کے وسیلے سے، حضرت علیؓ، حضرت فاطمہؓ، حضرت حسنؓ، حضرت حسینؓ، حضرت علی اصغرؓ، حضرت بی بی سکینہؓ اور تمام اہلِ بیتِ اطہارؓ کے صدقے ہماری جائز دعائیں قبول فرما۔
یا اللہ! مجھے بھی 900+ نمبر حاصل کرنے کی توفیق عطا فرما اور میرے لیے کامیابی کے دروازے کھول دے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️یا ارحم الراحمین! ہماری دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔ آمین۔ 🤲🌹