@sabaspeaks.hub: اور حضرت احمد الرفاعیؒ فرمایا کرتے تھے: نبی کریم ﷺ کی محبت تمام مقاصد تک پہنچنے کی سیڑھی ہے، اور اہلِ معرفت کے لیے اس کے سوا کوئی دروازہ نہیں۔ اور آپ ﷺ تک پہنچنے کا راستہ آپ پر کثرت سے درود و سلام بھیجنا ہے۔ ❤️" #DuroodSharif #IslamicPost #SabaSpeaksHub #Sukoon #IslamicQuotes