@khumarghani: انسان سے وہ سوال مت کرو جو خدا نے کرنے ہیں مثلاً نماز کیوں نہیں پڑھی، پردہ کیوں نہیں کیا، ناخن کیوں نہیں کاٹے انسان سے وہ سوال کریں جو انسان کو انسان سے کرنے چاہیے مثلاً آپ نے کھانا کیوں نہیں کھایا ہے، آپ کیوں پریشان ہو آپ کو کس چیز کی ضرورت ہے بتاؤ ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں!😩🤌#pashtosong #pashto_poetry #rahmanbaba #foryou #viral_video