اللّه پاک حضرت خادم حسین رضوی رحمتہ اللّه علیہ پر کروڑوں رحمتیں فرمائیں۔ آمین ثم آمین ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-16 10:26:19
118
Global Jatt :
Tariq jameel good person 🤲🤲🤲
2026-05-16 07:48:17
1
𝗔𝗲𝘀𝘁𝗵𝗲𝘁𝗶𝗰 🫀 :
Tariq Jameel is the best and always best ❣️
2026-05-17 06:52:42
5
MOLANA TARIQ JAMIL SAB :
شکر الحمدللہ اس دور میں ہم مولانا طارق جمیل صاحب کے مرید ہیں الحمدللہ🥰
2026-06-08 07:39:19
6
Habib sial 921 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🥰
2026-05-15 11:48:29
137
♡♤ معصوم لڑکی♡♧ :
کسی کو برا مت کہو اللہ ہر انسان کو ہدایت دے 🤲🤲
2026-06-06 05:28:12
9
𝑇𝑎𝐬𝑎𝒘er :
مولانا طارق جمیل صاحب آپ سے ہزار گنا بہتر ہیں 😘😘
2026-05-17 06:37:03
54
Muhammad Hamza :
Mulanan Tariq Jamil is great ❤️❤️
2026-06-07 03:55:39
7
RizviPrince295c :
یا اللّٰہ طارق جمیل کے چاہنے والوں کو قیامت کے روز طارق جمیل کے ساتھ اٹھانا اور بابا جی کے چاہنے والوں کو قیامت کے روز بابا جی کے ساتھ اٹھانا امین ، میں بابا جی کا چاہیے والا ہوں الحمداللہ 🥰
یا اللّٰہ طارق جمیل کے چاہنے والوں کو قیامت کے روز طارق جمیل کے ساتھ اٹھانا اور بابا جی کے چاہنے والوں کو قیامت کے روز بابا جی کے ساتھ اٹھانا امین ، میں بابا جی کا چاہیے والا ہوں الحمداللہ 🥰
2026-05-18 11:12:32
13
☆ گناہ گار ☆ :
❣️شاہِ بطحا ﷺ، جانِ جاناں ﷺ، شافعِ محشر ﷺ، حبیبِ کبریا ﷺ، سراجِ منیر ﷺ، چراغِ بزمِ ہدایت ﷺ، نورِ مجسم ﷺ، احمدِ مجتبیٰ ﷺ، محمدِ مصطفیٰ ﷺ، جانِ جہاں ﷺ، سیدُالانبیا ﷺ، تاجدارِ رسل ﷺ، سرورِ دو جہاں ﷺ، مکی مدنی ﷺ، قاسمِ نعمت ﷺ، سلطانِ دو عالم ﷺ، رحمتِ عالم ﷺ، محبوبِ کبریا ﷺ، شاہِ اُمم ﷺ، امام الانبیا ﷺ، فخرِ موجودات ﷺ، دُرِّ یتیم ﷺ، خیرو البشر ﷺ، خاتم النبیین ﷺ، رحمۃٌ للعالمین ﷺ ۔
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ*
*اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ،اللہﷺ🤲❣