دعائیں نماز کے اندر مانگنی ہیں اور سب سے بہترین مقام سجدہ ہے ۔
2026-05-15 05:01:29
134
Raqs-e-Bismil :
نماز میں تو دعا مانگتے ہی ہیں لیکن کچھ دعائیں الگ سے مانگنی ہوتی ہیں جنکا عربی ترجمہ ہمیں نی آتا تو وہ ہم اپنی زبان میں مانگتے ہیں نماز کے بعد
2026-05-16 03:59:17
23
جمیــــل🪶 :
اگر دعاؤں کی قبولیت چاہتے ہو تو نماز کے بعد مانگو فرمان محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
2026-06-01 06:54:08
1
khawarmalik :
اللہ تعالی قاری صاحب کو صحت والی زندگی عطا فرمائے
2026-05-15 00:57:24
46
Hamzabutt :
ye bat mainy khud Dekhi ha
2026-05-15 20:38:50
5
ألبدوPK :
نماز بي تو دعا هي
2026-05-15 11:11:42
8
Same🇨🇦🇨🇦 :
2026-05-15 02:55:15
5
Fiaz Shakur Deathrow :
الدعاء ليس هو الورد نفسه، بل الورد هو مجموعة الأذكار والتسبيحات المشروعة (مثل: الاستغفار، التسبيح، وقراءة آية الكرسي).أما الدعاء، فهو مشروع بعد الفراغ من أذكار الورد، ويكون سراً بينك وبين الله، والأفضل أن يكون الدعاء في الصلاة (مثل السجود أو قبل التسليم). لمعرفة التفاصيل والآراء الشرعية، يمكنك الاطلاع على فتوى إسلام ويب.
2026-05-15 07:30:35
7
zakir :
MashaAllah ❤ MashaAllah MashaAllah ❤
2026-05-30 18:10:59
2
Muhammad Amjad :
درست کہا
2026-05-15 10:45:04
7
M.TayyAb :
❤️💯 یہ وہ بیان ہےآپ سے پہلے کبھی اس طرح نہیں بیان کیا گیا 💯❤️
2026-05-20 06:50:52
2
༄ᴾᴷ ᭄✿ʜᴀᴅᴇᴇs۔ᴇ۔ɴᴀʙᴡɪ࿐ :
قیامت والے دن پہلا سوال نماز کا ہو گا
نماز قائم کرو
محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم 🥰🤍🥀
2026-06-01 15:02:54
1
Mustafa Niaz :
I'm very favorite qari sab Masha Allah bht achi bataa krta ha ma na en sa bht sikha
2026-05-15 03:58:51
6
Salahudin :
اللہ پاک آپ کے علم اور عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین
2026-05-21 17:40:42
3
Chaudhary :
نماز میں ہی دعا مانگنی چاہیے
2026-05-30 02:52:51
1
naimatullahlagha4 :
ماشاءالله زبردست
2026-05-15 10:12:39
6
(☠️🥷جٹ _💀بادشاہ 🫠👻) :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🥰🥰❤️❤️
2026-05-15 09:47:35
6
Raqs-e-Bismil :
اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
2026-05-16 03:59:27
9
محمد عمران :
مَا شَاءَٱللّٰهُمَا شَاءَٱللّٰهُ❤️🥰🥰
2026-05-16 18:47:43
4
🥀islamic content 👈 :
😘اپ اہل حدیث ہو مولانا صاحب 🌹
2026-05-24 10:36:11
1
❤️ :
قاری صاحب اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ کیا یہ ضروری ہے کہ دعا دونوں ہاتھوں کو اٹھا کر مانگنی چاہیے ۔ اگر انسان فرض نماز ادا کر کے اپنی جگہ پر بیٹھ کر اللّٰہ الرحمٰن کا ذکر کرے اور بغیر ہاتھ اٹھا کر اللّٰہ الرحمٰن سے مانگے ۔ بڑی مہربانی ہوگی وضاحت کر دیں ۔ سلامت رہو
2026-05-16 19:17:42
3
@ shelbyy :
ma bhi hu Ahlaa Hadees magrr ma mangtaaa huu duaa alhamdulillah❤😁😁🥰
2026-05-16 11:13:38
3
M.TayyAb :
❤️💯 یہ وہ کڑوا سچ ہے گھر کا بھیدی اقرار کر رہا ہے ❤️💯
2026-05-20 06:47:52
1
Malik Nadeem :
kea bat ha , ManshAllah ❤️❤️❤️
2026-05-15 17:25:51
3
Umair Iqbal :
بالکل ایسا ہی ہے
میں بھی ایسا ہی کرتا ہوں اللہ تعالیٰ مجھ کو ہدایت عطا فرمائے آمین
2026-05-17 11:26:13
3
To see more videos from user @qariadnansajidmedia, please go to the Tikwm
homepage.