@fizza.20077: اب یوں نہ مجھے کہنا کہ پھر سے ملیں گے ہم کیونکہ کچھ بچھڑوں ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے بعد انسان صرف زندہ رہتا ہے پہلے جیسا کبھی نہیں رہتا۔ تمہارے جانے کے بعد میں نے خود کو جہاں تمہاری یاد میرا راستہ روک لیتی تھی۔ میں پہلے ہی اپنی نیند اپنی ہنسی تو شاید وہ بات نہ رہے بہت مشکل سے سنبھالا ہے ہر اُس جگہ سے گزری ہوں ہر رات خود کو سمجھایا ہے کہ اب تم واپس نہیں آؤ گے اور اب تمہارا ذکر بھی میرے نصیب میں نہیں رہا۔ اب دوباره امید دے کر مجھے پھر مت توڑنا تمہاری محبت کی قیمت اور اپنے سکون سے ادا کر چکی ہوں۔ اب اگر دوبارہ ملے بھی کیونکہ کچھ رشتے وقت کے ساتھ نہیں درد کے ساتھ مر جاتے ہیں۔ میں نے تمہیںدل سے چاہا تھا اسی لیے تمہارے بعد کسی اور سے دل نہیں لگا مگر تم نے شاید محبت کو صرف وقت گزارنے کی چیز سمجھا اس لیے اب یوں نہ کہنا کہ پھر سے ملیں گے ہم کچھ لوگ دوبارہ مل بھی جائیں تو پہلے جیسے نہیں رہتے۔ ہیر#foryoupage #فضاء #womenlove #millionviews

ف🦋
ف🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 15 May 2026 01:12:41 GMT
308114
14187
56
559

Music

Download

Comments

0364sheikh
angry bird :
caption
2026-06-12 08:20:36
1
sabarehman207
AHSAN RIAZ :
اور بہتر تو یہ تھا کہ ہم کبھی ملے ہی نہ ہوتے "غالب" میری وفاداری کا ہر آنسو تجھ پر قرض رہے گا
2026-05-16 07:35:11
76
prettiest_sanam_4
cherry 🍒 :
caption please
2026-06-13 20:22:05
1
hira.khan6378
قابل نفرت ہوں آپ بھی کیجیے :
caption plz
2026-06-13 16:11:21
0
misswarishay
MisS wariSحaY🥀 :
Uffff🥀❤️‍🩹
2026-06-14 09:03:07
1
shahzad___qasim
Shahzad Qasim :
کسی کی دوسری محبت ہونا بہت بُرا ہے 🙂🌸۔
2026-05-16 04:16:52
25
fatiymah02
خان_ 🌼❤️ :
Tmhari Mohabbat ki Qeemat Apny Sakoon sy Ada Kar Chuki hon mai🙂
2026-05-15 17:04:56
27
sana.maher4
Saنa💫 :
caption
2026-05-28 17:56:10
4
deleteyt3
🚩الف :
🥀ان سے درد کی حدیں نہیں پوچھی جاتی💔* *جس نے محبوب کا محبوب دیکھا ہو 😖*
2026-05-18 20:20:48
2
ummenoor458
میزاب رحمت :
اب دوبارہ ملنا ہی نہیں ہے🥺 ایک بار اپنے سکون کو درد دیا ہے اب دوبارہ نہیں دے سکتے وہ درد🥺
2026-05-17 04:37:45
12
aminalatif0419
amina :
💗::🪷:کبھی فرصت میں بیٹھوں گی تو اُن سب لمحوں کو لکھوں گی جو میں نے اپنے دل میں بسائے تھے۔ وہ خوبصورت پل جو میں نے سوچے تو بہت تھے… مگر قسمت نے جینے نہیں دیے۔ کچھ خواب تھے جو آنکھوں میں سجے رہے، مگر حقیقت کی دھوپ میں آہستہ آہستہ مرجھا گئے۔ زندگی کی مصروفیت، لوگوں کی بے حسی اور وقت کی سختی نے اُن لمحوں کو صرف خیالوں تک محدود کر دیا۔ کبھی سوچتی ہوں اگر وہ سب پل حقیقت بن جاتے تو شاید آج دل اتنا خالی نہ ہوتا۔ شاید مسکراہٹوں کی کمی نہ ہوتی اور یادوں کا بوجھ اتنا بھاری نہ لگتا۔ مگر اب وہ سب صرف ایک ادھوری کہانی ہے… جو دل کے کسی کونے میں خاموشی سے سو رہی ہے۔… کبھی فرصت ملی تو اُن خوابوں کا ماتم بھی لکھوں گی، جو میں نے دیکھے تو ضرور تھے… مگر جی نہیں پایٔ۔ 💔
2026-05-19 16:17:28
2
mezopk1
رینا راجپوت :
اب یوں نا مجھے کہنا کہ پھر سے ملے گے ہم
2026-05-18 18:14:29
4
__.notyourasim__
𝘼𝙎𝙄𝙈 𝙆𝙃𝘼𝙉 🌒🚩 :
اور بہتر تو یہ تھا کہ ہم کبھی ملے ہی نہ ہوتے "غالب" میری وفاداری کا ہر آنسو تجھ پر قرض رہے گا
2026-05-19 07:02:19
2
dailyfact071
Fact Pro :
ab nhi🙏
2026-05-21 20:33:23
3
darkwordl00
🐦‍🔥Nobita 😎 :
nice song
2026-05-19 19:03:11
2
emankhanofficial16
Eman khan :
caption plz
2026-05-16 13:19:52
7
user545678992
ᥫ᭡❀𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚اعوان❀ᥫ᭡ :
hayee
2026-05-17 13:30:58
4
alonee340
Javeed :
Ab yon na mujha kehna ka phir sa melaga hum
2026-05-16 10:02:06
6
nommi_5
Nomii😈🚩 :
Zalim Caption❤️‍🔥😭
2026-06-04 12:05:18
1
meharkijan120
✈️ :
🥺🥺🥺
2026-05-27 10:31:18
3
awanzadaofficale
➳🦈•Åωàᶰչàȡⁱ•🦈°᭄☆ :
🥺🥺🥺
2026-05-21 06:15:30
1
zubair.gujjar3513
چوہدری زبیر گجر ❤️‍🩹🥀 :
💔💔💔
2026-05-22 03:03:13
1
alirazasikander7
حامد رضا :
🥰🥰🥰
2026-05-21 03:24:08
1
abdulrafay3332
ТᎻᎬ༒ᏦᎥᏁᏳ⋆☬꧂, ꧁༒☬☠ :
🖤
2026-05-18 17:07:13
3
joyiabrand467
joyia 86 ala 😎🤟 :
❤️‍🩹🥹
2026-05-18 17:06:33
3
To see more videos from user @fizza.20077, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About