@quranversesislami: جب تمہاری امیدیں ٹوٹنے لگیں تو یاد رکھو اللّٰہ کی رحمت کبھی نہیں ٹوٹتی...وہ تمہیں وہاں سے نوازتا ہے جہاں تم نے کبھی سوچا بھی نہیں...بس یقین رکھو کہ تمہارا رب تم سے زیادہ جانتا ہے...🫀💯🥹#IslamicReminder #Tawakkul #Shukar #Sabr #Alhamdulillah