@👑سردار ہدایت خان گجر👑:مولانا صاحب کے قدم مبارک منگھو پیر کی سر زمین پر پڑھتے ہی میرا ایمان اور کامل ایمان ہے منگھو پیر پر پر آنے والے گزشتہ 100سال کے عذاب ٹل گئے انشاءاللہ میری دعا ہے کہ اللہ رب العزت مولانا کا دست شفقت ھمارے سرو پر تا دیر قائم و دائم رکھے آمین
2026-05-15 08:16:47
6
Sajid Hussain Nohri :
اللہ تعالی قائدین کی حفاظت کرے 🥰
2026-05-15 02:58:06
6
Hafiz Irfan :
اللہ پاک مفتی محمود کی آل اولاد کی حفاظت فرمائے آمین
2026-05-15 13:15:49
8
abdulkareemmagsi830 :
اللہ سائیں ھمارے قائدین کی حفاظت فرمائے
ھماری زندگی آپ پر قربان ❤️❤️❤️❤️❤️