کبھی کبھی دل اِتنا تھک جاتا ہے کہ نہ کسی سے شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے، نہ کسی کو اپنا حال سنانے کو۔
بس انسان خاموشی سے سب کچھ برداشت کرتا رہتا ہے۔
جن لوگوں کے لیے ہم خود کو بدل دیتے ہیں، اکثر وہی لوگ ایک دن ہمیں بدل کر چلے جاتے ہیں۔
پھر دل میں ایک عجیب سی اداسی گھر کر لیتی ہے، جو نہ رونے دیتی ہے نہ سکون سے جینے دیتی ہے۔
اور انسان باہر سے جتنا پرسکون نظر آتا ہے، اندر سے اُتنا ہی ٹوٹ چکا ہوتا ہے۔
2026-05-17 14:41:13
0
ÃsĦŘǎF❤️🩹 :
😳🙄
2026-05-15 18:09:20
1
To see more videos from user @thenoname48, please go to the Tikwm
homepage.