@ezwrites2200: سنو ! خدا تمہاری قسمت کے ہر بند دروازے پر اپنی رحمت کی دستک دے، تمہارے نصیب میں اتنی خوشیاں لکھ دے کہ تم ہر سجدے میں صرف شکر ادا کرو۔ تمہاری زندگی کو محبت، سکون اور عزت سے بھر دے، تمہاری آنکھوں میں ایسے خواب جگمگائیں جن کی تعبیر تمہاری سوچ سے بھی زیادہ خوبصورت ہو۔ اور تم اتنے خوش رہو کہ تمہیں دیکھ کر دعا مانگنے والوں کا یقین اور بڑھ جائے۔ آمین 🤍✨#creatorsearchinsights #unfreezemyaccount #fyp #foryoupage❤️❤️ #viewsproblem