@sana03174: پوری دنیا مجھ سے چھڑوا کر اس نے مجھے ہی چھوڑ دیا میں نے سب رشتے پیچھے چھوڑے اس کے لیے سب کچھ توڑ دیا اپنوں کی باتیں ٹھکرا دی اس کی خاطر خود کو موڑ دیا وہی میرا یقین تھا کبھی جس نے مجھے ہی جھوٹا کر دیا میں نے خود کو اس میں ڈھونڈا اس نے مجھے کچھ جدا کر دیا جس کو مانا تھا میں نے اپنا اس کے اس نے بیچ رہا چھوڑ دیا میری ہر خوشی اس سے جڑی تھی اس نے ہر خواب ہی توڑ دیا میں تنہا کھڑی رہ گیا اس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا اب نہ کوئی اپنا لگتا ہے نہ دل کو کہیں سکون ملتا ہے میں نے سب کچھ ہار دیا ہے اور اس نے سب کچھ جیت لیا مگر ایک دن اسے احساس ہوگا کہ کھو کر کیا پا لیا تب وہ لوٹنا بھی چاہے گا مگر میں کہیں نہ ملوں گا کیونکہ اب میں وہ نہیں رہا جو سب کچھ تم پر وار دے اب میں خود کو سنبھال چکا ہوں اور کسی کا نہیں رہا ۔. #fyp #poetrystatus #viewsproblem😭 #foryou