میرا عمر 18 سال ہیں الحمد اللّٰه میں نے 5 بار قرآن مجید پڑھ کر ختم کیا اور ابھی ترجمے کیساتھ پڑھ رہا ہو ، میں یہ نہیں کہتا کہ میں اچھا ہو ، میرا مقصد یہ ہیں کہ سب مسلمانوں لازمی ہیں کہ وہ بھی قرآن کو سینوں سے لگائے 🥲
2026-05-18 05:23:16
8
nezam786 :
❤️اللہ اکبر ❤️
2026-05-17 07:05:20
9
meer muhammad :
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
2026-05-15 16:53:03
24
Malik Iftishar Awan ❤️ :
الحمد للّٰہ اللّہ کے حکم سے روز قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہوں اللّہ تعالیٰ سب مومن مسلمان کو قرآن مجید کی تلاوت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین