@saharktk01: کبھی کبھی ہم اتنی تنہا ہو جاتے ہیں کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لیے اپنی ذات تک موجود نہیں ہوتی🥀💔 خاموشیاں پھر دل کی زبان بن جاتی ہیں، اور مسکراہٹ صرف لوگوں کو دھوکہ دینے کے لیے رہ جاتی ہے۔ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو نہ آنکھوں سے بہتے ہیں، نہ لفظوں میں ڈھلتے ہیں۔ بس انسان اندر ہی اندر ٹوٹتا رہتا ہے، اور دنیا اسے ہمیشہ ٹھیک سمجھتی رہتی ہے… 🖤

❀ســـــحـــر ❀
❀ســـــحـــر ❀
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 15 May 2026 09:16:03 GMT
163553
11714
341
291

Music

Download

Comments

uzairqazi01
UZ么IR :
from your contacts 😁😁
2026-05-16 11:02:51
8
sahilkhann120
SK♡ :
cap... send 🖤
2026-05-15 15:09:58
3
mhamzakhan419
⚜️حمزہ⚜️ :
From your contact🫣🤔
2026-05-16 12:14:57
6
itx_imad_ali_1
Mian_____صاحب. :
Form your contact send this nickname
2026-05-15 14:31:55
1
bachag3132
Bachag313 :
caption 😭
2026-05-17 11:54:49
0
bangas4421
🇶🇦 M' i:R; 💔4 :
koi insane tanha nahee hota koee na koee 💯gham zaroor melta hi time pass ki Kia 💔
2026-05-18 21:11:39
1
mehsud807
Ikram🇵🇰🇦🇫 :
da account real day ?
2026-05-16 17:01:17
1
hk_nainoo
𝐇•𝐊 🚩 :
سالہ کے گھر سے کئی دور جانے کا من کر رہا ہے 😕
2026-05-16 15:41:18
1
ibadkhan836
𝐏𝐮𝐛 𝐆 𝐥𝐨𝐯𝐞𝐫 :
کوئی آپ سے اس لیے محبت نہیں کرتا، کہ آپ کی آنکھیں حسین ہیں یا باتیں دلکش اور نہ ہی اس لیے کہ آپ کامل ہیں یا بے عیب۔ محبت وہاں جنم لیتی ہے جہاں آپ کسی کی کمی کو پورا نہیں کرتے، بلکہ اس کی کمی بن جاتے ہیں۔ وہ آپ میں اپنا آدھا دماغ پہچان لیتا ہے۔۔۔ اپنی بکھری سوچ کو آپ کی خاموشی میں سمیٹ لیتا ہے۔۔۔ اور اپنی بے چین روح کو آپ کے نام سے قرار مل جاتا ہے۔ آپ اس کے لیے خوبصورت نہیں ہوتے، آپ ضروری ہو جاتے ہیں۔ ایسے جیسے سانس۔۔۔ ایسے جیسے دعا۔۔۔ ایسے جیسے دل کی آخری ضد۔۔۔ وہ آپ سے محبت اس لیے نہیں کرتا، کہ آپ سب سے بہتر ہیں، بلکہ اس لیے کہ آپ کے بغیر وہ خود کو مکمل محسوس نہیں کرتا۔۔
2026-05-16 16:53:07
2
zakirshah0099
🥀Zakir Shah🥀 :
ہر انسان کی زندگی میں تین کہانیاں ہوتی ہیں۔ایک کہانی میں وہ زندہ رہنا ہے ایک کہانی جسے وہ جینا چاہتا ہے اور ایک دردناک کہانی جسے وہ بھولنا چاہتا ہے۔
2026-05-16 16:59:09
1
rashid8765611132584
🇵🇰_RÂ$HíD_🇹🇷🇳🇱 :
fvrt song ❤️
2026-05-16 17:26:16
1
inspiredworld7
proudlife :
جنازوں میں دوڑ کر شامل ہونے سے کہیں زیادہ بہتر ہے کہ زندگی کے مشکل وقتوں میں لوگوں کا سہارا بنے
2026-05-16 04:05:44
3
javidjan2
🖤 J A V Y ❤️‍🩹 :
beauty❤️
2026-05-16 17:35:56
1
zodasho1
🦋 Z〇D °ムSH〇 🦋 :
hud🥀🦋
2026-05-16 05:11:14
1
_aziz1_
I Hate love. :
کسی نے پوچھا اتنے پرسکون کیسے بیٹھے ہو، میں نے کہا جن باتوں کا ڈر تھا وہ سب ہوچکی ہیں.
2026-05-16 17:36:36
1
shahzaibkhaani80
Shahzaib Khaani :
Der khesta
2026-05-16 09:55:27
1
educated.looper0
No name :
Hahaha😚
2026-05-16 01:26:17
1
smcforex6161
XAU USD 🤫 :
za ba saa owyam
2026-05-16 15:02:44
1
mgullisarkar933
🦋𝑴𝒖𝒃𝒂𝒔𝒉𝒊𝒓 𝒌𝒉𝒂𝒏🦋 :
کبھی کبھی ہم اتنی تنہا ہو جاتے ہیں کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لیے اپنی ذات تک موجود نہیں ہوتی🥀💔 خاموشیاں پھر دل کی زبان بن جاتی ہیں، اور مسکراہٹ صرف لوگوں کو دھوکہ دینے کے لیے رہ جاتی ہے۔ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو نہ آنکھوں سے بہتے ہیں، نہ لفظوں میں ڈھلتے ہے بس انسان اندر ہی اندر ٹوٹتا رہتا ہے، اور دنیا اسے ہمیشہ ٹھیک سمجھتی رہتی ہے… 🖤
2026-05-17 04:04:42
1
awara2578
( SLAY HEART) :
cute
2026-05-15 16:43:22
1
m.naib804
Muhammad Naib Okz :
Your From Contact
2026-05-16 04:39:28
1
suhaibhaan
𝚂𝚞𝚋𝚒 K𝚑𝚊𝚗🚬 :
salute for the caption
2026-05-15 17:04:07
1
itsabdul35
it's Abبuل🌺 :
جہاں دنیا بھر کی توجہ کو نظر انداز کر کے صرف ایک ہی چہرے پر نظریں ٹھہر جائیں وہیں سچی محبت کا احساس ہوتا ہے۔ ہم نے اس کو نظریں اٹھا کر وہاں دیکھا جہاں ہزاروں نظریں ہم پر تھیں، اور یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب پوری کائنات ایک طرف اور آپ کی پسندیدہ ہستی ایک طرف ہو جاتی ہے۔ آپ سے ملے تو یہ احساس ہوا ایک شخص بھی بھی پوری کائنات ہو سکتا ہے اور آپ میرے لیے صرف ایک انسان نہیں بلکہ میری کل کائنات ہو🌺
2026-05-16 10:53:55
1
sk__wazir66
S❤️ :
پہ سوچ کے یم چے دا کیوٹ انسان زما کنٹیکٹ کے شتہ؟😂🥰
2026-05-15 22:26:21
1
To see more videos from user @saharktk01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About