🥹😭:ممحبت کی کہانی
پتا ہے شروع شروع میں اس نے مجھے مکمل طور پر یقین دلایا تھا کہ وہ کبھی مجھے چھوڑ کر نہیں جائے گی اور نا ہی جا سکتی ہوں۔ وقت کے ساتھ ساتھ، قسمت کا کھیل ایسا شروع ہوا کہ ایک دم سے میری زندگی میں غموں کا طوفان بڑھتا گیا۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ مجھ سے دور ہوتی چلی گئی کہ میں چاہتے ہوئے بھی ناں روک پایا۔
اسکے لہجے سے مجھے ایسا محسوس ہوا جیسے میں صدیوں سے اس پر بوجھ تھا۔ آنکھوں میں آنسوؤں کے پہاڑ لیے، میں گھنٹوں سوچتا رہا کہ یہ میری بے لوث محبت کا صلہ ہے۔ مجھے وہ باتیں بھی سننے کو ملیں جو لکھنے کے لائق نہیں تھیں۔ خاموشی سے سنتا رہا سب کچھ اور پھر میں نے وہ رشتہ چھوڑنا مناسب سمجھا جہاں میں اس پر بوجھ بن گیا تھا۔
2026-05-24 06:39:20
2
Raheel Akhtar :
superb
2026-05-15 21:26:38
2
بــے نــام کہــانــی :
مجھ سے مخلص تھا نہ واقف میرے جذبات سے تھا
اُس کا رشتہ تو فقط اپنے مفادات سے تھا
اب جو بچھڑے ہیں تو کیا روئیں جدائی پہ تیری
ایسا حدشہ تو ہمیں پہلی ملاقات سے تھا 🖤
2026-05-23 08:47:56
2
Fazal Khan :
wow.
2026-06-19 18:31:09
1
Mian Farhan :
بہت اعلیٰ ۔۔۔
2026-06-13 04:32:04
1
Mirha :
hayeee kia poetry he 😢
2026-05-26 18:55:31
1
☕️🥀روح داری🥀☕️ :
Boht achy
2026-05-23 19:43:02
1
Muhammad bilal :
nice poetry
2026-05-20 06:27:49
1
Khurram♡ :
بہت بڑا نام 😍
2026-05-16 17:13:43
1
......🥀 :
کیا ہی حقیقت پر مبنی اشعار ہیں
2026-05-16 13:20:56
1
چپ چاپ :
موسٹ فیورٹ شاعر 💔
2026-05-25 05:55:28
1
P S Y C H O :
اللّٰہ پاک جنت نصیب فرمائے
2026-05-16 17:47:05
1
بلقیس خان :
واہ اعتبار ساجد
کمال است 💯💯💯💯💯💯💯
2026-05-23 17:02:04
1
mogembo71 :
بہت خوب
2026-06-09 13:32:06
0
Ali Ali :
۔
2026-05-15 16:27:29
2
......🥀 :
یہ پورا غزل چاہیے یار
2026-05-16 13:20:31
1
Tassawar Abbas :
♥️♥️♥️
2026-05-24 04:46:45
1
Abdul ahad 786 :
🥰🥰🥰🥰
2026-05-25 21:44:48
1
Shanas Jafri :
💔
2026-05-15 23:42:40
2
Asif khan :
😢😢😢
2026-05-23 13:13:02
1
ShAniii742 :
❤️❤️❤️
2026-05-22 18:15:26
1
کامران خان✨ :
🌸🌸
2026-05-21 15:12:23
1
M Shaban :
🥰🥰🥰
2026-05-15 16:59:31
2
Mujeeb Ul Hassan :
😢😢😢😢😢😢😢
2026-06-04 19:45:42
1
Zurair Abbas 2917 :
❤️❤️❤️
2026-05-23 20:58:25
1
To see more videos from user @shanas.point, please go to the Tikwm
homepage.