@wordswithsidra: 💔لوگ پیٹھ پیچھے کیا کرتے ہیں : لوگ چاہے ہمیں تکلیف دیں، دھوکہ دیں یا دل توڑیں — مگر اللہ تعالیٰ ہر چیز کے علم میں ہوتی ہے۔ وہ ہر شے سے واقف ہے۔ آپ صبر کریں اور اپنے اللہ تعالیٰ پر یقین رکھیں، کیونکہ انسان بھول سکتا ہے مگر اللہ تعالیٰ کبھی کسی کے دکھ اور آنسوؤں کو نظر انداز نہیں کرتے۔ آخرکار انصاف کرنے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ہے — جو ہر حساب بہترین طریقے سے لینے والا ہے۔ 🤍 #fyp #foryoupage #viral #Islamic #pleaseunfrezzemyaccount