میرے لیے دعا کرو کہ وہ میرے حق میں آجائیں
سب امین کہو پلیز پلیز
2026-05-15 12:24:43
36
~Farii🫀🥀 :
or jisko mil jata h wo kadar nhi krta ❤️🩹🙂
2026-05-15 20:01:12
15
silent 🤐 :
Hum apni hi qadar ghata kr dusron ko qeemti bana dete hain. phir kehte hain qadar nahi ki... Galti humari thi. ab bas... khamoshi hi izzat hai.
2026-06-02 02:49:18
2
~ Aياz Guجar ~ 🥷🏼 :
jo bhetr ho Allah wo hii dety hain
Edda Lajpal Honda ty
ajj sady nal Honda ...🥺
2026-05-21 19:01:37
1
✨𝐴𝑙𝑖 👀 :
وہ اک شخص مل جاتا کسی طرح محسن
مجھ کو منظور تھے پھر جیتنے بھی خسارے
2026-05-17 16:32:04
3
❥⍣⃝ᴰᶜ🇹𝐀𝐋𝐇𝐀᭄.×͜×. :
bus Allah pak har Kise ka naseeb acha Kara 💚
2026-05-18 07:01:17
2
𝕁𝕌ℕ𝔸𝕀𝔻 ▄︻̷̿┻̿═━一 غنم رنگ :
I hayy 😥😥😥
2026-05-18 08:50:21
1
M Sohail :
same felling.s..🤗🤗💕
2026-05-17 18:07:18
1
✨آنا پرست ⚡ :
hayee 😭😭 same 😭😢😭😭😭
2026-05-22 15:25:58
1
Khuram Bangla Okara :
sb ko sb Mily Ameen ❣️
2026-05-18 13:42:22
1
M.S.K... :
😇مجھے ملا ہی نہیں میری پسند کا کچھ
ورنہ میں بتاتا حاصل کی قدر کیسے کی جاتی ہے۔🥰
2026-05-25 14:39:16
1
💕نــــــامـــــحـــــــــرم💕 :
مجھے ملا بھی نہیں میری پسند کا کچھ ورنہ میں بتاتا حاصل چیزوں کی قدر کیا ہوتی ہے
2026-05-15 17:41:48
11
Shabana Bibi :
Same
2026-06-02 02:40:34
1
Usman khan :
شروع میں سب یہی کہتے ہیں اور جب لا حاصل چیز مل ہی جائے تو اس کی قدر کم ہو جاتی ہے۔۔۔بڑے دیکھے 💘
2026-05-16 01:39:26
5
Dadyali boy007 :
مجھے ملا ہی نہیں میری پسند کا کچھ
ورنہ میں بتاتا حاصل کی قدر کیسے کی جاتی ہے
2026-05-17 05:51:31
5
𝓡𝓪𝓳𝓪 :
ہم سے کھیلتی رہی دنیا تاش کے پتوں کی طرح
جس نے جیتا اس نے بھی پھینکا اور جس نے ہارا اس نے بھی پھینکا۔😭
2026-06-01 17:32:00
2
Hussein Gp :
right🥰🥰
2026-05-17 15:36:35
2
❥⍣⃝ᴰᶜ🇹𝐀𝐋𝐇𝐀᭄.×͜×. :
Allah pak har Kise ko os ka naseeb ka day 💚
2026-05-18 07:04:27
2
Sagaar.Afridi041 :
کبھی کبھی دل بہت روتا ہے خود کی حالت دیکھ کر
کہ کیا کیا سـوچا تھـا اور کیا کیا ہـو رہـا ہےــــــــــ؟
2026-05-16 19:34:31
4
Faraz_Fari_31 :
Pasnd To Hamisha Unko Hi Mili Hai Jin Ko Qadar Nai Hoti
or Jin Ko Qadar Hoti Hai UN Ko Bhala kab Pasnd Mili Hai
2026-05-17 02:00:14
3
. :
same to you 😊
2026-05-27 16:34:35
1
Jannat😍 :
hmm
2026-05-15 18:01:29
4
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
کبھی کبھی دل اِتنا تھک جاتا ہے کہ نہ کسی سے شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے، نہ کسی کو اپنا حال سنانے کو۔
بس انسان خاموشی سے سب کچھ برداشت کرتا رہتا ہے۔
جن لوگوں کے لیے ہم خود کو بدل دیتے ہیں، اکثر وہی لوگ ایک دن ہمیں بدل کر چلے جاتے ہیں۔
پھر دل میں ایک عجیب سی اداسی گھر کر لیتی ہے، جو نہ رونے دیتی ہے نہ سکون سے جینے دیتی ہے۔
اور انسان باہر سے جتنا پرسکون نظر آتا ہے، اندر سے اُتنا ہی ٹوٹ چکا ہوتا ہے۔
2026-05-17 14:47:22
2
Faizan Fazii :
بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں،
اپنے حصے میں ہم نہیں آئے۔۔۔ 🥀۔۔
🥀♥️🌹✨
2026-05-16 09:37:09
3
bota :
۔۔:مجھے ملا ہی نہیں میری پسند کا کچھ۔۔۔۔۔
ورنہ میں بتاتا ہوں حاصل کی قدر کیسے کی جاتی ہے۔۔۔
2026-05-17 03:57:08
2
To see more videos from user @adnansajid459, please go to the Tikwm
homepage.