@kech.thalassemia.center: 🌿 کیچ اور تربت کے خاندانوں کے لیے خوشخبری! 🌿 اب کیچ تھیلیسیمیا کیئر سینٹر تربت میں تھیلیسیمیا اسکریننگ کی سہولت دستیاب ہے ❤️ شادی سے پہلے اپنا اور اپنے خاندان کا تھیلیسیمیا ٹیسٹ ضرور کروائیں تاکہ آنے والی نسلوں کو اس خطرناک بیماری سے محفوظ بنایا جا سکے۔ بروقت اسکریننگ ایک صحت مند مستقبل کی ضمانت ہے۔ 🩸 آج کا ایک آسان ٹیسٹ، کل کی محفوظ نسل۔ 📍 کیچ تھیلیسیمیا کیئر سینٹر، تربت #ThalassemiaFreeTurbat #KechAgainstThalassemia #BloodTestForLife #KTCCTURBAT@L_r_baloch @IrshadArif_ @Sardar Shoaib Gichki @Dr Chakar khan @rizwan_baloch