@ishqe.lahasil23: اے پروردگار ۔۔🙏 میں تو گنہگار ہوں میں اک ادنا سا انسان ہوں اور انسان تو ازل سے غلطیاں کرتا آیا ہے اور تو اے پروردگار رحیم ہے ہمیشہ معاف کرتا آیا ہے تم تو 70 ماؤں سے بھر کر پیار کرتے ہو پھر کیوں میں اذیت میں مبتلا ہوں دیکھو اے خدا میں پہلے بتا رہا ہوں کہ میں انتہائی گنہگار ہوں پر یار تو اپنی رحمت دیکھ میری خطائیں تو بہت چھوٹی ہیں۔ تیری رحمت کے آگے یار . . #ishqelahasil23 #urduline #urdupoetry #caption #followers😘thanku🙏🙏❤️❤️❤️