@a_ktk_0: اکیلا چلنا سیکھ لیا ہے میں نے 🔥 کیونکہ سائے بھی اندھیرے میں ساتھ چھوڑ دیتے ہیں 🖤 زندگی نے یہ سبق بہت جلد سکھا دیا کہ ہر ساتھ دینے والا اپنا نہیں ہوتا، اور ہر مسکرانے والا مخلص نہیں ہوتا۔ اب نہ کسی کے آنے کی خوشی ہوتی ہے اور نہ کسی کے جانے کا غم… کیونکہ میں نے خود کو ہی اپنا سہارا بنا لیا ہے۔ لوگ بدلتے رہے، وقت بدلتا رہا مگر میں نے اپنے حوصلے کو نہیں بدلنے دیا۔ اب خاموشی میری طاقت ہے اور تنہائی میرا سکون… جو سمجھنا چاہتے ہیں، وہ سمجھ جائیں گے اور جو نہیں سمجھتے، ان کے لیے وضاحت دینا چھوڑ دی ہے میں نے… ✨ #foryoupage #viralvideo #تاجیک_هزاره_ازبک_پشتون_ترکمن