@quotes9298: @ A..🥀🥺 میں نے تم سے محبت صرف اس لیے نہیں کی کہ میں خوش تھا یا اس لیے کہ میرے دن آسانی سے گزر رہے تھے، یا اس لیے کہ میری زندگی میں فارغ وقت بہت تھا۔ میں نے تم سے محبت اپنے برے دنوں کے بیچ کی اپنی مصروف زندگی کے ہنگاموں میں کی اور اپنے بے شمار خیالوں کے درمیان تم وہ خوبصورت خیال تھے جس کے کنارے کو تھام کر میں خود کو زندہ رکھے ہوئے تھا۔ میں تم سے محبت کرنے پر مجبور تھا، اس لیے نہیں کہ تم سب سے خوبصورت ہو، بلکہ اس لیے کہ تم سب سے گہری ہو، کیونکہ خوبصورتی کا عاشق عموماً احمق ہوتا ہے۔ ادیں کبھی نہیں بھولتیں وہ شخص آج بھی یاد آتا ہے اور پھر سب سے پہلے وہی ساتھ چھوڑ گیا۔ جس نے کبھی کہا تھا ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔ اب نہ کوئی شکوہ ہے نہ گلہ بس ایک خاموشی ہے جو دل کے اندر شور مچاتی رہتی ہے۔ مسکرا تو دیتے ہیں لوگوں کے سامنے، مگر تنہائی میں آنکھیں آج بھی اس کا نام لے کر بھیگ جاتی ہیں۔ محبت بری نہیں تھی، بس جس سے ہوئی، وہ ہمارا نہ ہو سکا۔ اور کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں، بس محسوس کرنے کے لیے ہوتی ہیں۔ ادھوری محبت کا درد بھی عجیب ہوتا ہے، نہ جینے دیتا ہے سکون سے، نہ مرنے دیتا ہے چین سے #محبت🙏🏻🥹 #احساس😭💔 #سکون❤🙌🥹❤️‍ #fyp #unfreezmyaccount😔😔fypfyp

°• لاحاصل عشق•🥺🥀
°• لاحاصل عشق•🥺🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 15 May 2026 11:39:35 GMT
1551
93
1
12

Music

Download

Comments

muhammad.bilal4261
Muhammad Bilal :
My mom caught me crying while making dua She said: وہ تمھارے آنسوؤں کی قیمت ادا نہیں کر سکے گی اسے اتنا گنہگار مت کرو..!!
2026-06-22 12:51:16
0
To see more videos from user @quotes9298, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About