@adnan_darknotes: پھر بھی ایک عمر لگی جان سے جاتے جاتے 🫀#sadtrendingpoetry #sadtrendingsong #aesthetic #uddasi @W!th._.Qar!b @Hamza Hasam @Sardar Ehsan Ali
:ایک نظر کیا ملی، دل جیسے اپنے اختیار سے نکل گیا۔ پہلی ملاقات میں ہی ایسا لگا جیسے برسوں سے تمہیں جانتے ہوں۔ تمہاری آنکھوں کی وہ خاموشی آج تک میرے دل میں شور مچاتی ہے۔ اس دن شاید تم نے صرف ایک لمحے کے لیے مجھے دیکھا تھا،مگر میں پوری زندگی کے لیے تمہارا ہو گیا۔ عجیب بات ہے نا، کچھ لوگ لمحوں میں دل میں گھر پر جاتے ہیں،اور پھر عمر بھر نہیں نکلتے۔ میں نے محبت کو صرف سنا تھا، مگر تمہیں دیکھ کر پہلی بار محسوس کیا۔ اب حال یہ ہے کہ ہر چہرے میں تمہیں ڈھونڈتا ہوں،ہر راستہ تمہاری طرف جاتا محسوس ہوتا ہے۔تم شاید بھول بھی گئے ہو اس پہلی ملاقات کو، مگر میرے لیے وہ لمحہ اج بھی وہیں رکا ہوا ہے دل اج بھی اسی ایک 🥺🥲 نظر سے سہارے زندہ ہے پر شاید ہمیشہ رہے گا!!
2026-06-09 10:55:19
2
👑𝘿𝙀𝘾𝙀𝙉𝙏 ➜ لڑکا 🙋✨ :
2026-05-15 22:32:49
6
Rx:Rakib✅👑💸 :
2026-05-16 02:48:51
8
RaNa᭄Nadeem💔 :
کہتے ہیں جس سے سچی محبت ہو جائے تو سمجھ جاؤ کہ وہ نصیب میں نہیں اور یہ وقت مجھ پر خود گزرا ہوا ہے 🥺🥺
2026-05-21 19:23:48
2
⚡️Zaini official⚡️ :
Hayyy ❤️🩹🥺✨
2026-05-15 18:29:48
10
MIND KENTROL :
2026-05-15 21:12:54
6
حسن کہتےہیں♥︎ :
caption 😣
2026-05-16 03:02:12
6
🇦🇪𝐒ⁱᵏᵃⁿᵈᵃʳ♡︎ :
2026-05-16 04:49:15
1
To see more videos from user @adnan_darknotes, please go to the Tikwm
homepage.