@fakesmile0308: READ CAPTION…..?😭💔 جن سے محبت ہو جائے، وہ ملتے کہاں ہیں 🥺💔 قسمت والوں کو ہی مکمل چاہت نصیب ہوتی ہے 🥀 ہم نے تو جنہیں دل سے اپنا مانا، وہ کسی اور کے خوابوں میں کھو گئے 😔 ازل سے مشہور ہے تیسرے شخص کا قصہ، جو دو محبت کرنے والوں کے درمیان آ جاتا ہے 🙂🖤 کبھی غلط فہمیاں چھین لیتی ہیں رشتے، اور کبھی کوئی اپنا ہی بدل جاتا ہے 💭 محبت آج بھی سچی ہوتی ہے شاید، بس لوگ وفا نبھانا بھول گئے ہیں 😭�#viral #crew07 #poetrystatus #viralmyvideo #fakesmile0308