@proudoffpakistan.pk: ❤️ کراچی کے ایک محنتی نوجوان کی جدوجہد کی کہانی ❤️ یہ کوئی امیر گھرانے کا لڑکا نہیں… نہ کوئی لینڈلارڈ، نہ کوئی بڑا بزنس بیک گراؤنڈ۔ ایک متوسط طبقے کے گھر کا نوجوان ہے، جس کے والد صاحب آج بھی جاب کرتے ہیں، گھر میں ایک چھوٹی بہن بھی ہے اور یہی کوشش ہے کہ عزت اور محنت سے اپنے گھر والوں کا سہارا بن سکے 💔 اس نوجوان نے بڑے بڑے پرفیوم برینڈز کے ساتھ کام کر کے پرفیوم بنانے اور امپریشن تیار کرنے کا تجربہ حاصل کیا۔ پھر سوچا کہ اپنی محنت سے اپنا کاروبار شروع کرے، لیکن قسمت نے آسان راستہ نہیں دیا۔ جاب ختم ہو گئی… پیسے نہیں تھے… گل تجارت مال میں ایک چھوٹی سی دکان لی مگر جگہ ایسی تھی جہاں کسٹمر ہی نہیں آتے تھے۔ تین مہینے کرایہ چڑھتا رہا اور آخرکار دکان بند کرنی پڑی۔ لیکن اس نے ہار نہیں مانی 💪 آج یہ نوجوان گھر بیٹھ کر دوبارہ اپنی محنت سے پرفیوم بنا رہا ہے۔ ✨ 40 سے 50 قسم کے لگژری پرفیوم امپریشن ✨ 8 سے 10 گھنٹے کی زبردست لاسٹنگ ✨ وہی خوشبوئیں جن کے اوریجنل پرفیوم ایک سے ڈیڑھ لاکھ روپے تک کے ہوتے ہیں ✨ اب صرف 1000 روپے میں میں خود اس کے پرفیوم استعمال کر رہا ہوں اور واقعی quality اور lasting بہت زبردست ہے 👍 اگر آپ خوشبو کے شوقین ہیں، اور ایک محنتی پاکستانی نوجوان کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو ضرور آرڈر کریں ❤️ 📦 پورے پاکستان میں Home Delivery Available 📞 WhatsApp / Order Number: 0315-2364369 📍 Location: Light House, Bottle Gali, Karachi ⚠️ DISCLAIMER: This video is made for informational and promotional purposes only. Product performance, fragrance preference, and lasting may vary from person to person. Buyers are advised to confirm all details before purchase. We are only supporting a hardworking small business owner and are not responsible for transactions or delivery issues. #PerfumeLovers #KarachiPerfumes #PerfumeImpression #SupportSmallBusiness #KarachiBusiness