@shopgianggiang68: Bộ Nữ Áo Tay Ngắn Nhúng Bèo Phối quần suông, mặc nhẹ thoáng mát, thấm mồ hôi cực đỉnh #setdoxinh #setdobo #dobotrungnien #thoitrangtrungnien #macdepmoingay

ShopGiangGiang
ShopGiangGiang
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 15 May 2026 12:15:55 GMT
417
2
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @shopgianggiang68, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میری جان 🌸 میری شہزادی ✨ میری تیتلی 🦋  میری محترمہ 🫶🏻 میری دھڑکن ❤️ میری جند💙 میری لاڈلی 🦢 ،  کسی کی ایک نہ سننے والا میں  اس کی ہر بات مان لیتا ہوں  میں وہ انسان ہوں جو کسی کے باپ کی بھی نہیں سنتا!  اپنی مرضی کا مالک، ضدی اور اڑیل۔  لیکن پتا نہیں آپ نے کون سا ایسا جادو کر دیا ہے کہ اب آپ کے سامنے  میری ساری اکڑ ہوا ہو جاتی ہے۔ ویسے تو میں بڑا غصے والا ہوں، لیکن آپ کے سامنے  شریف اور فرمانبردار بلی بن جاتا ہوں۔ آپ کی ہر بات، چاہے وہ کتنی ہی معمولی یا لاجیکل کیوں نہ ہو،  مجھے سپریم کورٹ کا آرڈر لگتی ہے جس پر خاموشی سے عمل کرنا فرض ہو جاتا ہے۔  سچی بات تو یہ ہے کہ آپ سے محبت نے میرا وہ حال کر دیا ہے کہ اب اگر آپ دن کو رات بھی کہیں گی،  تو۔۔۔۔  میں نہ صرف مانوں گا بلکہ تارے ڈھونڈنے نکل جاؤں گا۔  آپ کی ہر بات ماننے میں جو سکون ہے،  وہ اپنی مرضی چلانے میں بھی نہیں۔  بس اب زیادہ مسکرائیں مت،  ورنہ میں آپ کی یہ بات بھی مان لوں گا🤭☺️ 🦢🦋💙😛 #foryou #gumnam #views #unfrezzmyaccount #viral

About