@hasam_khaan1: مجھے برے لوگ اتنے برے نہیں لگتے، جتنااچھائ کے روپ میں چھپے برے لوگ برے لگتے ہیں صرف دکھاوے کا اچھا ہونا ، صرف باتوں تک اپنائیت ہونا اور جھوٹی محبت و فکر کے دعوے کرنا برا ہونے سے بھی برا ہے کبھی کبھی میٹھی ، گفتگو کر کے لوگ آپ کو عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں۔ .. .. .. .. #fyp #viral #poetrylover #unfreezemyacount #realityspeakseverything
کبھی کبھی سب سے مضبوط فیصلہ یہی ہوتا ہے
کہ تم خاموشی سے پیچھے ہٹ جاؤ،
کیونکہ ہر جگہ رہنا ضروری نہیں،
اور ہر رشتہ نبھانا بھی عزت نہیں ہوتا…
اصل عزت یہی ہے کہ تم اپنی قدر پہ سمجھوتہ نہ کرو🥀❤️
2026-05-16 10:29:25
3
Anso✨🫀 :
Caption
2026-05-15 20:29:17
3
حق پرست🕊️✨ :
bilkul 💯👍🏼
2026-05-15 12:25:38
3
Abubakarr😶🌫️✨ :
یہ تیرا مُجھسے کبھی کبھار ہم سخن ہونا منافقت بھی اگر ہے تو خوبصورت ہے❤️🩹