@cuivre0500: سلام عليكم #محل_الحاج_طاهر_للنحاسيات #اللهم_صلي_على_نبينا_محمد #عيد_الاضحى #باتنة_خنشلة_ام_البواقي_سوق_هراس_تبسة #fyp

Antiquité Et Cuivre
Antiquité Et Cuivre
Open In TikTok:
Region: DZ
Friday 15 May 2026 13:00:09 GMT
2942
179
4
7

Music

Download

Comments

lindahayoun
lindahayoun :
Salem
2026-05-17 19:10:29
0
soumia1872
soumia :
ريبوندو من فضلك على ميساج خصني كموند
2026-06-02 12:50:52
0
lindahayoun
lindahayoun :
Les supports en bois combien?
2026-05-17 19:10:48
0
user9690009127367
سلسبيل سلسبيل :
☺️
2026-05-15 14:22:56
0
To see more videos from user @cuivre0500, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رحیم یار خان میں پنجاب پولیس کی بھرتیوں کے لیے رننگ ٹیسٹ کا عمل جاری، سات ہزار امیدواروں کی درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد چھ ہزار امیدوار اہل قرار، 718 آسامیوں کے لیے دو روز میں تمام امیدواروں کے رننگ ٹیسٹ مکمل کیے جائیں گے ڈی آئی جی بہاولپور سید محمد امین بخاری اپنی نگرانی میں بھرتی کے تمام مراحل کو شفاف اور میرٹ کے مطابق یقینی بنا رہے ہیں۔  *وی او*  رحیم یار خان میں پنجاب پولیس میں بھرتی کے لیے امیدواروں کے رننگ ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہے، بھرتی کے لیے تقریباً سات ہزار امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائی تھیں، جن میں سے چھ ہزار امیدواروں کو اہل قرار دیا گیا ہے، امیدواروں کی بڑی تعداد کے پیش نظر رننگ ٹیسٹ کا عمل دو روز میں مکمل کیا جا رہا ہے، پہلے روز خواتین امیدواروں کے تین بیچز کے رننگ ٹیسٹ لیے گئے، جن میں تقریباً چار سو خواتین کامیاب قرار پائیں، جبکہ مرد امیدواروں کے بھی مختلف بیچز میں رننگ ٹیسٹ جاری ہیں، ڈی آئی جی بہاولپور سید محمد امین بخاری خود اپنی نگرانی میں بھرتی کے عمل کا جائزہ لے رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ہر مرحلے پر شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے، رننگ ٹیسٹ کے بعد کامیاب امیدواروں کی قد اور چھاتی کی پیمائش، تحریری امتحان اور انٹرویوز ہوں گے، 718 آسامیوں کے لیے حتمی امیدواروں کا انتخاب میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔  *ٹکرز*  - رحیم یار خان: پنجاب پولیس بھرتی کے لیے رننگ ٹیسٹ کا سلسلہ جاری - بھرتی کے لیے تقریباً سات ہزار امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائیں - سکروٹنی کے بعد چھ ہزار امیدوار رننگ ٹیسٹ کے لیے اہل قرار - چھ ہزار امیدواروں کے رننگ ٹیسٹ دو روز میں مکمل کیے جائیں گے - پہلے روز خواتین کے تین بیچز میں تقریباً چار سو امیدوار کامیاب - مرد امیدواروں کے بھی مختلف بیچز میں رننگ ٹیسٹ جاری - ڈی آئی جی بہاولپور سید محمد امین بخاری کی اپنی نگرانی میں ٹیسٹ کا عمل جاری - پنجاب پولیس کی 718 آسامیوں پر بھرتی کا عمل جاری - بھرتی کے تمام مراحل میں شفافیت اور میرٹ یقینی بنایا جا رہا ہے - رننگ کے بعد فزیکل پیمائش، تحریری امتحان اور انٹرویوز ہوں گے

About