@zaheer_725: کبھی کبھی تنہائی میں یہ خیال تڑپا دیتا ہے کہ جب میں اپنے رب کے سامنے کھڑا ہوں گا، تو اسے کیا منہ دکھاؤں گا؟ کیا میرے پاس کوئی ایسی نیکی ہے جو اس کی شان کے لائق ہو؟ جواب ہمیشہ نفی میں ملتا ہے۔ ہم نے اپنی محبتوں کے معیار بہت پست کر لیے ہیں۔ ہم انسانوں کی خاطر راتوں کو جاگتے ہیں، ان کی ناراضگی سے ڈرتے ہیں، لیکن اس رب کی خاطر کبھی آنکھ نم نہ ہوئی۔ یہ ملال ایک کسک بن کر دل میں رہے گا کہ اس نے مجھے شاہکار بنایا، اور میں اس کے لیے ایک مخلص بندہ بھی نہ بن سکا۔ شاید میری یہی ندامت ہی اب میرا کل سرمایہ ہے، کیونکہ سنا ہے وہ ٹوٹے ہوئے دلوں میں رہتا ہے۔ #fyp #quotes #goviral #zaheer_725
خدا محبت مانگتا نہیں، وہ تمہاری کوشش، تمہاری نیت اور تمہارے پلٹنے کو پسند کرتا ہے۔
اگر آنکھوں میں ندامت ہے تو وہی سب سے بڑی محبت ہے جو تم پیش کر سکتے ہو۔
💫🍃
2026-05-15 19:10:34
67
Shia Limited :
کبھی کبھی تنہائی میں یہ خیال تڑپا دیتا ہے کہ جب میں اپنے رب کے سامنے کھڑا ہوں گا، تو اسے کیا منہ دکھاؤں گا؟ کیا میرے پاس کوئی ایسی نیکی ہے جو اس کی شان کے لائق ہو؟ جواب ہمیشہ نفی میں ملتا ہے۔ ہم نے اپنی محبتوں کے معیار بہت پست کر لیے ہیں۔ ہم انسانوں کی خاطر راتوں کو جاگتے ہیں، ان کی ناراضگی سے ڈرتے ہیں، لیکن اس رب کی خاطر کبھی آنکھ نم نہ ہوئی۔ یہ ملال ایک کسک بن کر دل میں رہے گا کہ اس نے مجھے شاہکار بنایا، اور میں اس کے لیے ایک مخلص بندہ بھی نہ بن سکا۔ شاید میری یہی ندامت ہی اب میرا کل سرمایہ ہے، کیونکہ سنا ہے وہ ٹوٹے ہوئے دلوں میں رہتا ہے۔
2026-05-16 11:48:05
24
🦋𝄟⃝ ᴠͥɪͣᴘͫ JAWAD :
🥺🥺🥺Kiya likh diya yar🥺
2026-05-16 17:46:52
5
༒ᶜᵒˡᵈ ᴱᵐᵖʳᵉˢˢ༒ :
🥺Heart Touching
2026-05-17 16:19:58
2
Shoaid Khan :
Bilkul Theek 💯 waQai Mohabat Sirf ALLAH say krni Chaheyay Right 👍
2026-05-16 23:33:04
5
Salam bar Muhammad Wa ALA :
SubhanAllah what a great words
2026-05-23 03:36:59
1
Tahir Malik :
اللہ اکبر 😭😭😭
2026-05-17 04:17:47
4
𝓑𝓮𝓪𝓾𝓽𝔂𝓯𝓸𝓸𝓵6 :
We can never love Him as much as He loves us.
If all of creation gathered to thank Him, it still wouldn’t be enough. What He deserves is beyond what our minds can grasp.💐
2026-05-18 19:50:07
3
NooR_Ulhidayat_(نور الہدایہ) :
مجھے اس بات کا دکھ ہمیشہ رہے گا کہ میں اپنی زندگی میں ایک بار بھی اپنے خدا کو وہ محبت نہ دے سکا جس کا وہ حقدار ہے😔
2026-05-16 14:55:52
10
M Zeeشاn Bhatti :
thek kaha bhai ap na.
2026-05-17 06:41:26
2
꧁✭̶Taha Rajpoot★☬ :
*اللّٰہ سے دل کی باتیں کیا کرو، اُداسیاں خود بہ خود ختم ہونے لگیں گی۔*
💐💝
2026-05-16 17:00:59
9
zuhaib tunio :
back graond musiq
2026-05-16 18:04:16
1
mahrosh Baloch :
han beshk 🥺🥺🥺😭😭😭
2026-05-17 19:13:42
1
burhan. :
bhia.. Abhi bhi waqt ha Allah sa muhabbt barqar rakho Allah apko slamt rkhe aamen..❤️
2026-05-25 09:02:51
2
mevi :
Allah hmy maf kry ga to apny fazal sy.wo Raheem ha.wrna hm jtny b aymal kr lyn kbi b oski mohbt ka Haq ada kr e ni skty😢
2026-05-16 16:44:26
3
Haadi Sahab :
كبھی کبھی تنہائی میں یہ خیال تڑپا دیتا ہے کہ جب میں اپنے رب کے سامنے کھڑا ہوں گا، تو اسے کیا منہ دکھاؤں گا؟ کیا میرے پاس کوئی ایسی نیکی ہے جو اس کی شان کے لائق ہو؟ جواب ہمیشہ نفی میں ملتا ہے۔ ہم نے اپنی محبتوں کے معیار بہت پست کر لیے ہیں۔ ہم انسانوں کی خاطر راتوں کو جاگتے ہیں، ان کی ناراضگی سے ڈرتے ہیں، لیکن اس رب کی خاطر کبھی آنکھ نم نہ ہوئی۔ یہ ملال ایک کسک بن کر دل میں رہے گا کہ اس نے مجھے شاہکار بنایا، اور میں اس کے لیے ایک مخلص بندہ بھی نہ بن سکا۔ شاید میری یہی ندامت ہی اب میرا کل سرمایہ ہے، کیونکہ سنا ہے وہ ٹوٹے ہوئے دلوں میں رہتا ہے۔
2026-05-25 11:38:34
1
meergull :
hum gunahgar hn lkn wo Rehman to bot pyara h booooʻoooot pyar krta h hm se
2026-05-16 16:24:45
2
꧁✭̶Taha Rajpoot★☬ :
*واحد الله کی محَبت ہے جو ہرمطلب سے پاک ہے*🌿💚🖤
2026-05-16 17:00:27
4
𝓜𝓮𝓷𝓪 ✧ گل :
ndamt he ndamt hy. mgr wo Rub niyt or koshish ko dykhta hy ye bt skoon dyti hy
2026-05-17 07:49:09
2
user8392130752048 :
MashaALLAH ALLAH salamat rakhey
2026-05-17 20:51:42
1
🩷بندہِ پرور🩵 :
آج یہی آیت مبارکہ تلاوت کی تو رو پڑا، سورہ انعام میں....🥺
2026-05-17 19:10:58
3
akmalshaheen36 :
Allah ho Akbar ♥️
2026-05-17 16:25:13
1
🔱 ملک محمد علی اعوان 🔱 :
beshak hum Allah ka haq ada nhi kar sakhy
2026-05-16 11:38:42
3
kashif._.afridi🇩🇪 :
Belkul Yaara Es Dunya meh haam etne ger choke hai ke hamm nai haqeeq rasata choro hai yaar 🥺
2026-05-17 17:51:16
1
✨A.R ⚡ KHAN 🚩✨ :
بیشک 😭
2026-05-17 06:05:25
1
To see more videos from user @zaheer_725, please go to the Tikwm
homepage.