"اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور اس کی طرف وسیلہ تلاش کرو۔" (سورۃ المائدہ 5:35)
2026-06-22 09:33:38
131
Bint e Shoukat 🕊️💫 :
:جب اللہ نے قرآن میں کہ دیا ۔۔
ادعونی استجب لکم
مجھ سے مانگو میں تمھاری دعا قبول کرو گا پھر وسیلے کی گنجائش باقی نہیں رہتی ۔۔۔
2026-05-17 07:50:37
629
Raha bi :
Kun tm Meri feed main aey?
2026-06-24 09:37:13
1
Arslan :
دیکھو میری بات سنو۔۔جب ہم کو کسی بڑے آدمی سے کام پڑ جاے تو ہم کسی ایسے شخص کو ڈھونڈتے ہیں،جو اس بڑے آدمی کے قریب ہو،ہمیں پتا ہے وہ اس کی بات جلدی سنے گا اور ہمارا کام ہو جاے گا ۔ایسے ہی جب ہم اللہ کے محبوب بندوں کے وسیلے سے مانگتے ہیں تو وہ جلدی عطا کرتا ہے ۔کیا ہم اور ہمارے گناہ اس قابل ہیں کے ہم اس کی بارگاہ میں جائیں 🥺
2026-06-24 02:45:01
21
بلال ✔️😊 :
muharak ho bhai ap hidayat k liye chun liye gye ho ❤️
2026-05-16 08:34:49
688
▫️ :
ap b tiktok waseely k bgaer video hm tk pohuncha den shukria ..
2026-06-24 10:10:26
5
𝕊ℍ𝔸β𝐼Ħ🪐 :
سورۂ مائدہ، آیت 35 (سپارہ 6)
يَا أَيُهَا الَذِينَآمَنُوا اتَقُوا اللَهَوَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةَترجمہ: "اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور اس کی طرف پہنچنے کا وسیلہ تلاش کرو۔".....need to say anything else?
2026-06-04 15:58:03
16
✧ 𝘺 𝘰 𝘶 𝘳 _𝘚 𝘏 𝘈 𝘏 ࿐ :
allah hidayat de baki ya ali madad😁🥰
2026-06-04 11:40:14
13
𓆩CHUZZA𓆪 :
Asi baat nahi hai wasila sa mangna chaheya 😳
2026-06-03 12:45:16
5
💘باقِزَة :
:سورۂ مائدہ (سپارہ 6)
يَا أَيُهَا الَذِينَآمَنُوا اتَقُوا اللَهَوَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةَترجمہ: "اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور اس کی طرف پہنچنے کا وسیلہ تلاش کرو۔".
need to say anything else?
2026-06-12 06:01:05
13
Danish :
Ya Ali madad apka dard ham samaj sakta haa
2026-05-23 10:27:29
7
shanawar 🫀ki 🪭🤭 :
"اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور اس کی طرف وسیلہ تلاش کرو۔" (سورۃ المائدہ 5:35)
2026-06-01 11:27:53
15
sahir panhwar :
Ya Allah Madad ❤️❤️
2026-06-22 08:41:43
9
فرحان علی مگسی :
ya Ali madad
2026-05-17 16:28:22
13
ہم رضا والے :
قرآن کریم کو پڑھنے کے لیے بھی عاشق کی نظر چاہیے ورنہ قرآن کریم میں رب العزت فرماتا ہے: یُضِلّبِهٖ كَثِیْرًاۙ-وّیَهْدِیْبِهٖ كَثِیْرًاؕ- ترجمہ کنزُالعِرفان:اللہ بہت سے لوگوں کو اس کے ذریعے گمراہ کرتا ہے اور بہت سے لوگوں کو ہدایت عطا فرماتا ہے۔
اس لیے ہم کہتے ہیں:
بنا عشق نبی کے جو پڑھتا ہے قرآن
ہوتا ہے یرقان اسے آتا نہیں قرآن
رب تعالیٰ قرآن کریم میں ارشاد فرماتا:
ترجمہ: اس سے پہلے وہ اسی نبی کے وسیلے سے کافروں پر فتح مانگتے تھے (البقرہ:89)
جب رب تعالیٰ قرآن میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے کو بیان کر رہا ہے اور اس پر مدد بھی عطا کیے جانے کو بیان کر رہا ہے اگر وہ رب یہودیوں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے فتح عطا کر سکتا ہے تو ہم تو پھر ان کے امتی ہیں اور رب تعالیٰ نے ادھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے کو شرک نہیں کہا اس سے پتہ یہ چلتا ہے کہ وسیلہ مانگنا شرک نہیں بلکہ جائز ہے
2026-06-06 10:46:13
8
sam :
beshak great job🥰
2026-06-24 09:21:40
1
Dubai Classic Toys Lahore :
download to krne do
2026-06-24 20:17:55
0
☾ :
BarakaAllah feek you're doing great job🫠
2026-06-23 06:22:25
2
princess Dua :
بھائی سوری مائدہ کھولے نا آخری سپارہ کیوں کھولا ہے
2026-06-21 16:20:12
7
亗ᴵ ᴬᴹ N A J A M亗 :
waseela nabi Kareem sy sabit hai.....
2026-05-17 12:29:34
30
ZIYA 🫀🫶 :
me to darbar pr bhi allah se mangtha hun
2026-05-17 14:59:22
49
Azmat Bukhari :
Bro also read surah maidah ayat 35
2026-05-16 16:38:19
67
ʜᴀᴡᴋ ғғ :
you are right but waseela which is discussed in Quran Pak is Namaz 💯
2026-05-16 20:25:22
41
☬⚡ 𝕾𝖍𝖆𝖎𝖇𝖎 𝕬𝖜𝖆𝖓 ⚡☬ :
en ayaat ki tafseer bhi parho k asal ma kis chez k bare ma baat ki jaa rahi hai
2026-05-18 02:29:20
5
Khalidbaloch 5 :
beshak 💞
2026-05-16 15:16:02
5
To see more videos from user @ali_pov_2812, please go to the Tikwm
homepage.