@nadanwrites09: Nadan Say's... محترمہ سنو۔۔۔۔۔ چلو آج ہم اظہار کرتے ہیں۔ ہاں ہم تم سے پیار کرتے ہیں۔ تصویر دیکھ کر تمہاری۔ حالِ دل بےقرار کرتے ہیں۔ تیری مسکراہٹ کی روشنی میں۔ اپنی شام و سحر گزارتے ہیں۔ تیری ایک جھلک کی خاطر ہم۔ کتنے خواب سنوارتے ہیں۔ مل جائے فرصت تمہیں دنیا کی الجھنوں سے۔ تو یاد کر لینا ہمیں۔ ہم ہر پل بس آپ کے ہی انتظار میں رہتے ہیں۔ تمہاری باتوں کی خوشبو سے۔ دل کے موسم نکھرتے ہیں۔ تم دور ہو چاہے کتنے بھی۔ پھر بھی دل میں ہی رہتے ہیں۔ کبھی چاند بن کے راتوں میں۔ تیری یادیں اتر آیا کرتی ہیں۔ اور ہم تنہائی کے لمحوں میں۔ بس تیرا نام لیا کرتے ہیں۔ یہ محبت بھی عجیب سی ہے۔ ہر درد میں سکون دیا کرتی ہے۔ تم سامنے آ جاؤ اگر اک لمحے کو۔ تو دھڑکن بھی دعا کیا کرتی ہے۔ بس اتنا جان لو تم جانِ جاں۔ ہم تم پر ہی تو مرتے ہیں۔ چلو آج پھر اقرار کرتے ہیں۔ ہاں… ہم تم سے بےانتہا پیار کرتے ہیں۔ kassam se...🙈 ------ . . . . #UrduPoetry #Foryou #urdunovels #Ishq #Deeplines @TikTok @#foryou @hAsSaN mEhDi⚜️🚩

𓆩نادان𓆪
𓆩نادان𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 15 May 2026 14:20:55 GMT
52242
4812
70
766

Music

Download

Comments

tayya169
Tayyab :
In English we say.. I Love you.! But in shayari Nadan Say's... چلو آج ہم اظہار کرتے ہیں۔ ہاں ہم تم سے پیار کرتے ہیں۔۔۔
2026-05-15 20:32:43
6
gamerarmy123
💪gamer Armyg 💀 :
Caption 🥺🖤
2026-05-18 03:51:52
2
tanhaboy079
TANHA :
hyyyyyy 🥹
2026-06-25 02:57:26
1
karara_rasha_302
𝐊𝐚𝐫𝐚𝐫𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐚⚡ :
بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ شخص جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ..
2026-05-16 02:36:42
6
user323243659
Nadeem Khan :
muhabat may izhar NAHI hoty
2026-05-17 15:14:46
2
mishidoll002
Mishi Doll🤗🤍 :
poetry Ki Duniya 🙂
2026-06-14 18:41:36
0
nomiking1261
it's Nomi👀🫴 :
@it's Nomi👀🫴:@nomi:اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹
2026-05-22 05:24:30
1
ahsanrazalive13
AHSANRAZA😎 :
waaaaaaaaaaahhhhh
2026-05-15 14:49:25
3
.asim.ali4
عاصم ✨ :
hay
2026-06-01 10:30:16
2
syedamehreen32
syedamehreen32 :
Bahut aala
2026-05-18 05:59:30
2
zubairfarooqch08
. :
زبان سے کہنا کہ میں تم سے پیار کرتا ہوں یہ اظہار نہیں اقرار ہوتا ہے💯
2026-05-31 06:09:58
3
_ahmad093_
Ahmad Ali :
2026-05-18 16:55:28
1
itx_adnan004
♡𝔸𝕕𝕟𝕒𝕟♡ :
Waah
2026-05-15 16:50:01
3
agx_25
ش🌸 :
frrr
2026-05-21 17:48:11
2
badarsaleem5
Badar Saleem :
na jany kitno ny ye pic save ki ho gi pr send nahi kr sky hon gy
2026-05-17 14:22:03
2
chipku46
꧁༒☬ 𝐒𝐘𝐄𝐃☬༒꧂ :
وہ جو میں نے تیرے ہجر میں کاٹیں وہ چند گھڑیاں نہیں عمر تھی میری تم جانتے ہو انتظار میں وقت نہیں گزرتا انسان گزر جاتا ہے میں نے تمہاری راہ دیکھتے دیکھتے اپنی عمر گنوائی ہے ایک عرصہ ہو گیا مگر تم لوٹ کر نہیں آئے میں نے ہر لمحہ ہر گھڑی تمہیں دیکھ لینے کی چاہ کی ہے میں نے ہر رات چاند میں تمہارا عکس دیکھا ہے اس دل نے تمہیں چاہنے کی سوا اور کچھ نہ کیا تم مجھے شکستہ کر کہ جانے کہاں چلے گئے کاش تمہیں ندامت ہو اور تم لوٹ آؤ وہ لمحے لوٹ آئیں جن میں تم ساتھ تھے میرے
2026-05-15 21:04:24
2
malik.34.alla
MALIK 34 Alla :
😢😢😢
2026-06-09 16:04:22
1
sycodilwer5
🔥『SyCo亗 𝔥DiL𝔞WaR 🔥 :
🥰🥰🥰
2026-05-20 02:27:18
1
kayam.ali37
Kayam Ali :
🥰🥰🥰
2026-05-19 11:21:54
1
ishfaq78605
🅢🅘🅜🅟🅛🅔 🅑🅞🅨 👑 :
🥰🥰🥰
2026-05-16 06:15:19
1
k.dz00
K.DZ5 :
🥰🥰🥰
2026-05-16 13:19:29
1
humraazkhokhar0
humraazkhokhar0 :
😘😘😘
2026-05-17 19:06:59
1
user17310960143346
user17310960143346 :
❤️❤️❤️
2026-05-19 03:02:10
1
do_not_disturb81
❤️‍🩹🥀 :
🥀🥀🥀
2026-05-16 11:36:24
1
To see more videos from user @nadanwrites09, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About