یہ سچ ہے کیونکہ میں خود اپنے اپ کو نظر بد سے حفاظت کیلے قران پاک کی ایت پڑھتا ہوں اور اثر کرتا ہے
2026-05-15 18:55:41
114
≋i≋t≋sفــریــد بــاچــا 🕊️ :
Dr SB knowledge end level ka hai ap ka
2026-05-15 14:38:08
66
Amil Soleimani :
اصل طاقت تب آتی ہے جب الفاظ کے ساتھ یقین اور عمل بھی شامل ہو… پھر یہی آیات انسان کی حفاظت بن جاتی ہیں۔🥰
2026-05-16 16:15:10
32
MM :
o. Bhai energy Mai positive our nagetive kaha sa kab aya hai
2026-05-17 03:17:21
2
Rehana Ahmad :
My fav topic people should talk about this more
2026-05-15 20:16:25
9
user6690768369001 :
کتنے خوبصورت انداز سے اپ نے سمجھایا ہے اللہ اپ کو بہترین جزائے خیر دے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دیدار نصیب فرمائے اخرت میں جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے اور اللہ کا دیدار عطا فرمائے
2026-05-16 03:56:53
28
☪︎ I❤️ 🅸🆂🅻🅰🅼 ☪︎ :
جوانی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے، اسے فضول کاموں میں ضائع نہ کرو۔
نماز قائم کرو، گناہوں سے بچو اور اپنے رب کو راضی کرو۔
جو اپنی جوانی اللہ کی راہ میں گزار دیتا ہے، وہی دنیا اور آخرت میں کامیاب ہوتا ہے۔
یاد رکھو!
آج کی جوانی کل کا حساب بنے گی۔
2026-05-16 17:44:15
7
Travel with Zain :
: جوانی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے، اسے فضول کاموں میں ضائع نہ کرو۔
نماز قائم کرو، گناہوں سے بچو اور اپنے رب کو راضی کرو۔
جو اپنی جوانی اللہ کی راہ میں گزار دیتا ہے، وہی دنیا اور آخرت میں کامیاب ہوتا ہے۔
یاد رکھو!
آج کی جوانی کل کا حساب بنے گی۔
2026-05-19 20:23:40
5
rasab shahzad :
سبحان اللہ، والحمدللہ، و لا الہ الا اللہ، واللہ اکبر، و لا حول و لا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
2026-05-15 21:06:59
17
irfan khan :
Dr sb is the great personality 🥰
2026-05-15 14:40:58
12
Rizwan Ahmed :
👍💯❤️great dr sab the best
2026-05-25 18:51:42
1
🔥علی سردار بیگ🔥 :
اللّٰہ ھو اکبر ج جیسے جیسے آپ کو سن رہا ہوں آپ کا دیوانہ ہو رہا ہوں۔ بہت علم بخشا ہے مالک ج نے آپ کو۔ اللّٰہ پاک ج کا فضل رہے آپ پے صدا ❤️
2026-05-18 12:09:13
2
imran raj🇵🇰🫶🇵🇸 :
پیارے نبی کریم محمد صللہ علیہ وسلم پر لاکھو کروڑوں درود اسلام اور انکی آل پر بھی امین یا ربّلعالمین جزاک اللّٰہ خیر
2026-05-27 07:53:47
1
🇷 🇦 🇭 🇮 🇧 :
اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو جناب!
آمین
2026-05-23 08:51:56
1
mehwishgazzar :
جزاک اللّہ خیر کثیرا
2026-05-24 02:10:30
1
سیّدہ :
Ameen
2026-05-19 15:31:27
1
Ek Tha Chiragh :
بارك الله في علمك وحياتك
2026-05-16 10:03:48
4
PrOudy ♥️🌹 :
Subhanallah
2026-05-15 20:50:03
3
حیدر علی :
سر ایک سوال تھا آپ سے جو اکثر میرے دماغ میں نا چاہتے ہوئے بھی آجاتا ہے مگر اسے سوچنے کی ہمت نہیں ہوتی آپ کی ویڈیوز دیکھتا ہوں تو میرا دل کیا میں آپ سے یہ سوال پوچھوں پلیز اس سوال کا جواب ضرور دیں یہ میرے لئے میسٹری بن چکا ہے۔
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو روح اللہ کا لقب دیا گیا .
اس کا مطلب ہے اللہ کی روح ؟
مگر اللہ تو لا شریک ہے اس کی کسی بھی چیز یا صفت میں کوئ دوسرا شریک نہیں ہو سکتا بے شک۔
میں بس اس کا مطلب سمجھنا چاہتا ہوں
2026-05-21 15:03:16
0
Mehwish Shakir :
Beshak
2026-05-16 01:26:58
3
Golden bite✨ :
2026-05-16 16:55:11
3
ʏᴏᴜʀ㊌ᴀɴғᴀʟ🇵🇸 :
Sir.I have a question.What is the “inner eye” and how does it work?If possible, please make a detailed video on this topic.Kindly.
2026-05-16 18:12:12
3
Omar Khan :
آمين يارب العالمين جزآك الله خير
2026-05-16 11:04:05
2
Khar Khar :
سبحان اللّٰہ 💓💓💓
2026-05-16 15:44:34
1
To see more videos from user @qurandailydose2024, please go to the Tikwm
homepage.