@truthvoice_vot: ایک عورت اگر صرف ایک “اپنے گھر” کی خواہش کر رہی ہے تو ذرا سوچو اُس نے کتنی بار خود کو غیر محسوس کیا ہوگا… کتنی دفعہ اُسے یہ احساس دلایا گیا ہوگا کہ یہ گھر تمہارا نہیں، تم صرف یہاں رہ رہی ہو۔ حالانکہ عورت اینٹوں اور دیواروں کا گھر نہیں مانگتی، وہ صرف ایک ایسی جگہ چاہتی ہے جہاں اُسے اپنائیت، عزت، سکون اور تحفظ مل سکے۔ جہاں اُسے بار بار یہ نہ سننا پڑے کہ “یہ ہمارا گھر ہے”، بلکہ ایک بار محبت سے کوئی کہہ دے: “یہ تمہارا بھی گھر ہے…” 🥀😭 #Aurat #Ghar #Emotions #RespectWomen #Marriage

Voice of Truth ❤️‍🩹🤝✨
Voice of Truth ❤️‍🩹🤝✨
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 15 May 2026 14:53:22 GMT
7345
164
4
25

Music

Download

Comments

mrsumair.18
❤️ Mrs.Umair ❤️ :
caption please 🥺
2026-05-27 21:02:22
1
iish_entries
iish_entries :
💯❤️‍🩹
2026-05-16 10:20:40
1
To see more videos from user @truthvoice_vot, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About