@khushi.51214: محبت کیا ہے؟؟؟ کسی کی محبت میں سب کچھ بھول جانا، اپنے آپکو اسکے لئے فنا کر دینا، اور ہر حد سے گزر جانا، اپنے آپ کو اس کے لیے قربان کر دینا محبت ہے۔ محبت تو، ہر اس خوبصورت چیز سے ہو جاتی ہے، جو خدا نے بنائی ہے۔ خدا خود حسین ہے، اس لئے تو وہ ہمیں ہر حسین چیز میں نظر آتا ہے۔ اللّه خود عاشق ہے، جبھی عشق کرنے والوں کو، بڑا پسند کرتا ہے، اور جس سے عشق کیا جاتا ہے ناں، انسان اسکے عشق میں فنا ہو جاتا ہے۔ 🙂❤️ #viral?tiktok🥰fyppppppppp♥️

𝓴𝓱𝓾𝓼𝓱𝓲 ♡( ♥‿♥)
𝓴𝓱𝓾𝓼𝓱𝓲 ♡( ♥‿♥)
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 15 May 2026 15:01:29 GMT
86532
4804
0
3554

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @khushi.51214, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About