This Song Originally Belongs To Mehdi Hassan Sahab
2026-06-12 16:18:08
3
ahmad jaan💖💖💖 :
lyrics bohat khoob allllllllllllllll aaaaa🌹
2026-06-25 22:31:35
1
Jenni :
kiya hi khoobsurat shaaery hai
2026-06-05 11:18:19
1
🥀ɪᷟ●⃝ALI . :
Wah yr kia line hain 😳🥰
2026-05-16 05:12:08
1
➳ᴹᴿ°᭄WAJAHAT☆모 :
wah wah 🥰🥰🥰🥰
2026-06-03 12:47:55
1
سخن فہم :
yeh ap ki apni shayari hy
2026-05-19 01:18:16
0
سخن فہم :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-19 01:17:38
1
inncentsaif786 :
❤️❤️❤️
2026-05-15 17:21:47
1
Hassan Raza Drishak :
❤️❤️❤️
2026-06-26 09:21:56
0
Bawa.Ali.Shah :
👌👌👌
2026-06-06 19:15:06
1
Asad :
❤️
2026-06-03 10:23:00
1
Amir Malik :
🥰🥰🥰
2026-06-27 08:29:52
0
درویش دردمؔ افیشل :
کیوں چہرہ اترا اترا ہے، کیوں دل بھر آیا ہے
کس کی یاد کے موسم نے پھر تم کو رلایا ہے
میں نے بھی تنہائی میں اکثر اشک بہایا ہے
جس کو تم نے بھول کہا تھا، دل نے وہی چاہا ہے
چپکے چپکے جلنے والو، مجھ کو بھی سمجھایا ہے
عشق نے ہر زخم کو ہنس کر سینے سے لگایا ہے
رنگ برنگی اس محفل میں میرا دل کملایا ہے
تم سے بچھڑ کے میں نے بھی کیا کھویا کیا پایا ہے
تم نے میری خاموشی پر کتنے سوال اٹھایا ہے
میں نے اپنے درد کو لیکن ہونٹوں میں چھپایا ہے
جس کو اپنی ہار سمجھ کر تم نے ٹھکرایا ہے
وقت نے اسی رشتے کا مطلب پھر سمجھایا ہے
اب بھی جب تنہائی آ کر دل کا در کھٹکایا ہے
تمہارا نام مرے لب پر بے ساختہ آیا ہے
دردمؔ اس دیوانے دل کو کس کس نے بہلایا ہے
آخر تیری یاد نے آ کر پھر مجھ کو رلوایا ہے
شاعر درویش دردم
2026-06-18 07:03:34
1
To see more videos from user @amir786950, please go to the Tikwm
homepage.