@poeticaish: میرے دشمن کا کوئی تیر نہ پہنچا مجھ تک دیکھنا اب کہ میرا دوست کمان کھینچتا ہے عہد فرصت میں کسی یار گزشتہ کا خیال جب بھی آتا ہے تو جیسے رگ جان کھینچتا ہے احمد فراز #urdushayari #poetrystatus #foryou #Ahmedfaraz#fypviralシ @𝘈𝘪𝘴𝘩𝘩♡ @𝗦𝐚𝗺𝐞𝗲𝗿 | 𝗘𝐝𝗶𝘁𝗼𝗿 ♡ @AHMED edits @Majma