@fahadwrittes7: اس نے میری آنکھوں میں دیکھ کر پوچھا: میں انسان کیسا ہوں؟؟ میں نے کہا: بہتر چھن جائے تو بہترین سے نواز دیا جاتا ہے مجھے اس جملے پہ یقین کروانے والے انسان ہو تم ...!! #foryoupage #pakistanzindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #pakistanarmyzindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #unfreezemyacount #growmyaccount