اپنے غم کی نمائش نہ کر 🥀
اپنے نصیب کی آزمائش نہ کر
جو تیرا ہے خود تیرے پاس آئے گا
ہر روز اسے پانے کی خواہش نہ کر 🥀
2026-05-16 14:37:36
14
Thal Alaa🔥 :
لیکن بندہ اگر خود کو سمجھانے کے بعد بھی دل کو مطمئن نہ کر سکے تو کیا کریں
2026-05-17 14:51:22
9
Firaaq_e_Gham💔🙂 :
beshk 🥰
2026-05-15 18:14:56
17
ارمان 💝✨ :
ہم دوسروں کو اپنے جیسا سمجھ بیٹھتے ہیں
پھر ایک دن حقیقت رُلا دیتی ہے😔💔
ارمان💫💯
2026-05-16 19:33:34
14
Parizad🫠🕊️♥️/NIAZI :
کیا کرے انسان بٹک جاتا ہے پھر اس پر اعتبار کر بھیٹتا ہے جس نے ایک دفعہ پہلے برباد کر دیا ہوتا ہے 🥺
2026-05-17 16:40:21
8
𝕞𝕒𝕃𝔦𝔎 𝕚𝕤𝕄𝔸𝕚𝕃 𝕂ℍ𝔸ℕ :
bashk good
2026-05-15 16:10:32
12
تواب بٹ⚜️ :
Koi ni asi v kha ka hi samja a 🫷🏻
2026-05-17 23:17:34
6
🧸 :
caption plz
2026-05-16 17:00:19
9
Queen 👑 :
hayyyyeee 🙃
2026-05-17 03:51:52
15
🔥قاسم جٹ ✨ :
right
2026-05-16 03:57:50
11
Arshad Ali :
haqeeqat 💔😭
2026-05-16 11:24:25
7
QASHII❤️🔥🔪 :
Beshak 👀♥️
2026-05-16 20:44:45
8
notyourdiva :
beshk
2026-05-16 21:52:39
7
JUTT🔥💯👍 :
nice
2026-05-16 08:42:45
8
maZhar FaReeD :
right
2026-05-16 18:07:04
7
Sherry :
right
2026-05-18 01:55:05
5
J ム T T ٭💸 :
me ne to 10 dfa khaya akal phir bhi nhi iii 😫❤️🩹
2026-05-16 23:24:09
5
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
دل بعض اوقات اُن لوگوں کے لیے بھی تڑپتا رہتا ہے جو کب کے بدل چکے ہوتے ہیں۔
ہم اُن کی ایک آواز، ایک پیغام، ایک نظر کے انتظار میں خود کو ہر روز تھکاتے رہتے ہیں۔
مگر حقیقت یہی ہے کہ ہر چاہنے والا ہمیشہ ساتھ نہیں رہتا۔
کچھ لوگ صرف ہمیں محبت کا مطلب سمجھانے آتے ہیں اور پھر ادھورا چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔
اُن کے بعد زندگی تو چلتی رہتی ہے، مگر پہلے جیسی کبھی نہیں رہتی۔
2026-05-17 05:05:09
6
🫀ĀŘ68🤎👑 :
Right
2026-05-19 11:04:15
1
فرمان علی مہر :
right 👍
2026-05-18 12:57:16
2
Hõnèst prińcess☺ :
aisa hi hua. 💔
2026-05-18 13:58:39
3
from your contact 🥀 :
سب کے پاس ایک کہانی ہے کسی نے لکھ دی ، کسی نے چھپا دی❤️🩹
2026-05-19 04:39:46
3
To see more videos from user @akash_aesthicx, please go to the Tikwm
homepage.