@rohegumshuda: میں زندگی کی ایسی کشمکش میں مبتلا ہوں جس میں میں بے بس اور تنہا ہوں مجھے نہیں پتا کہ میرا مستقبل کیسا ہے لیکن میرا حال ذہنی دباؤ میں گزر رہا ہے ہر دن خود سے ایک نئی جنگ لڑتا ہوں اور ہر رات خاموشی میں بکھر جاتا ہوں دل میں ہزار خواہشیں دفن ہو چکی ہیں اب تو خواب دیکھنے سے بھی ڈر لگتا ہے لوگ چہروں پر مسکراہٹ دیکھ لیتے ہیں مگر اندر کا شور کوئی نہیں سنتا میں اپنوں کے درمیان رہ کر بھی اکیلا ہوں جیسے میرا درد کسی کو دکھائی ہی نہیں دیتا زندگی نے اتنا تھکا دیا ہے مجھے کہ اب سکون بھی اجنبی سا لگتا ہے کبھی سوچتا ہوں سب ٹھیک ہو جائے گا پھر حالات امید توڑ دیتے ہیں میں خود کو سنبھالنے کی کوشش کرتا ہوں مگر اندر سے ہر روز ٹوٹ جاتا ہوں بس ایک خاموش دعا باقی ہے دل میں کہ شاید کبھی یہ اذیت کم ہو جائے۔ REPOST MY VIDEOS.. Thanks❤️ #ffffyyyypppp #rohegumshuda #moot #foryoupage