very funny vo b yahi kehti the 😂 ab pta nhi kisky Sath ha😂
2026-05-18 10:00:11
6
جنــــــید رائٹس 🥀 :
میں نے تجھے اپنی روح کی گہرائیوں سے چاہا، اپنی ہر سانس میں تیرا نام بسایا مگر شاید میری محبت تیرے نصیب میں لکھی ہی نہیں تھی۔ میں بہت رویا تیری محبت میں مگر تیری آنکھوں میں کبھی نمی نہ آئی۔ میں نے خود کو تجھ میں اتنا کھو دیا کہ اب خود کو ڈھونڈتا ہوں تو خالی پن ملتا ہے، جیسے میری ذات تیرے قدموں میں رہ گئی ہو۔ میرے درد نے صبر کا ہنر سکھا دیا، مگر اس صبر نے مجھے اندر سے پتھر بنا دیا۔ اب نہ خوشی دل کو بہلاتی ہے نہ غم زلا پاتے ہیں جیسے ہر جذبہ مر گیا ہو۔ میں سوچتا ہوں کہ شاید محبت ایسی ہی ہوتی ہے، جو جتنا دے اتنا انسان کو تنہا کر دیتی ہے۔ تیرے جانے کے بعد سمجھ آیا کہ اصل دکھ جدائی نہیں بلکہ وہ سوال ہیں جو دل میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں کہ کیا میں کبھی تیرے لیے کافی نہیں تھا؟ کیا کبھی میرے آنسوؤں کی قیمت نہیں تھی؟ اور یہ سوال ہی میرا سب سے بڑا زخم ہیں، جو وقت کے ساتھ بھرنے کے بجائے اور .... گہرے ہوتے جا رہے ہیں
2026-05-16 09:43:13
9
𓆩 عِشّـــــٓــق٘ زَادِہ 𓆪 :
کوئی تمہاری جگہ تو کیا
تمہاری پرچھائی کی جگہ بھی نہیں لے سکتا ❤️🤗
2026-05-17 07:02:30
9
🍁 𝗨 𝗠 𝗔 𝗜 𝗥 𝗢 64 :
Amii Jan 🖤
2026-05-20 04:20:34
10
Younus Ali Lashari :
aur wo h meri biwi
2026-05-21 22:56:33
3
Matlabi log💯 :
Ha na inshallah 🥰🥰
2026-05-20 08:56:27
4
Faizan :
mazak ketna acha hay 😂😂😂
2026-05-22 12:24:10
1
🕊️ہم کو عشق لیکے جاۓگا کربلا✨ :
BaBa SaiN💔😭
2026-05-23 14:29:44
2
عمر بن اسلام :
ایسا ہی ہے
2026-05-21 11:27:26
2
KhAnzAdi Bal0ch💕 :
girl in love ❣️
2026-05-24 18:02:46
1
♥️ rAjA ShEiKh 💫 :
Bilkul 🫀
2026-05-22 03:29:09
3
aani Jan🤗🤗🤗 :
inshallah
2026-05-22 03:52:05
3
daniyal rajpoot 214 :
Inshallah ❤️
2026-05-21 16:07:56
2
᭄BLACK࿐ROSE :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥲
2026-05-23 10:23:39
1
👿 :
inshallah 💓
2026-05-20 13:17:33
2
🚩👑𝚂𝚈𝙴𝙳𝚉𝙰𝙳𝙰👑🚩 :
haqiqat
2026-05-23 04:53:31
1
☆🦋⃟M𝕒l𝕒n𝕘 S𝕒j𝕟a❤🩹𝄟⃝*☆ :
تو جو میسر ہوتا تو ہم بھی کہتے بھلی شے ہے محبت سبھی کیجئے 🥀
2026-05-28 19:37:17
1
🇦🇪🥷 - Gujjar Badsha -🥷🇦🇪 :
Haye oy Murshad
2026-05-16 23:21:48
3
KhAnzAdi Bal0ch💕 :
beshak koi nh ly skta
2026-05-24 18:02:16
1
☪imran١٥٧٤♡𝓐˙⋆ :
🥺❤️🩹
2026-05-20 04:15:35
1
To see more videos from user @lost.zui, please go to the Tikwm
homepage.