@captured_by_safee: شوق ہی نہیں رہا خود کو صیح ثابت کرنےکا جس نے جیسا سمجھ لیا اب ویسے ہیں ہم🥺❤️🩹#fyp #sad #1millionaudition #viralvideo @The Safee Vibes
سب کچھ بھی نہیں ملتا اس زندگی سے ۔۔کچھ چیزیں مسکرا کر چھوڑ دینی چاہیے 🫠🥀🕊️۔۔
2026-05-17 04:56:46
109
Roman Abid. :
الحمدللّٰہ، اللّٰہ پاک کا لاکھوں کروڑوں بار شکر ہے کہ اُس نے مجھے سیدھا راستہ دکھایا۔ 2 سال پہلے میں زندگی میں بہت سی غلطیوں اور غلط راستوں میں بھٹکا ہوا تھا، مگر اللّٰہ کے کرم سے آہستہ آہستہ سمجھ، سکون اور ہدایت ملی۔ آج اگر دل میں سکون ہے، سوچ میں بہتری ہے اور زندگی کو بہتر انداز میں دیکھنے کی سمجھ آئی ہے تو یہ سب صرف اللّٰہ کا فضل ہے۔ انسان کے پاس مال ہو یا نہ ہو، اصل کامیابی یہ ہے کہ اللّٰہ انسان کو صحیح راستہ، اچھے لوگوں کی صحبت اور اپنے قریب ہونے کی توفیق دے۔ اللّٰہ پاک ہم سب کو ہمیشہ ہدایت اور اپنے شکر میں قائم رکھے، آمین۔
والد صاحب
استادِ محترم عابد حسین
استادِ محترم یونس خان آف لاہور
2026-05-17 18:49:09
13
جُـنیدخان چھدروخیل🤟😎 :
:شوق ہی نہیں رہا خود کو صیح ثابت کرنے کا
جس نے جیسا سمجھ لیا اب ویسے ہیں ہم ❤️🖇️
2026-05-18 13:50:45
11
𝑪𝒂𝒍𝒍 𝑴𝒆 𝑵𝒂𝒛𝒊𝒎🫴🏻🥀 :
koi bataye ga is song ka name Kiya he plz koi Bataye ga plz 🥺
2026-05-17 16:41:51
6
𝑲𝒂𝒓𝒆𝒆𝒎 𝑩𝒖𝒙 :
ہم نے بھی اب لوگوں کو اُن کی سوچ کے مطابق قبول کرنا سیکھ لیا ہے
2026-05-17 00:31:29
21
A B B A س 🦅❤ S W A T I :
رات کی تنہائی میں اکثر یہ سوال آتا ہے
کیا میری بھی کمی کسی کو محصوس ہوتی ہے
2026-05-17 09:56:48
18
Danish🖤 :
Bhai camera konsa use krty hein
2026-05-18 02:06:43
6
Raja Irfan :
🦋:زندگی بہت کچھ دے کر بھی🥺
کسی نہ کسی چیز کیلئے فقیر بنا کر رکھتی ہے🙂🥀
2026-05-15 18:10:10
17
umaish malik :
🖤::🖤:اکیلےرہیں موج میں رہیں انا پرست ہوجائیں
یہ محبتیں اورچاہتیں انسان کو کھوکلا بنا دیتی ہیں🖤
2026-05-18 11:51:34
10
user1536823268127 hanjiraquee :
baz okat insan sab kuch jit kar bi sab kuch har bethta hai apni takdeer ke hathon
2026-05-20 03:01:55
5
Ķąłįm Wãžïř :
مصروفیت بہانہ بھی ہو سکتی ہے اور حقیقت بھی
مگر نظر انداز کرنا ہمیشہ واضع ہوتا ہے
2026-05-15 20:59:47
17
ꜜ♡⃕·˚ :
کُھلتا کیوں کسی پہ میرے دِل کا معاملہ ۔۔
شعروں کے انتخاب نے رُسوا کیا مجھے۔۔۔
2026-05-20 15:40:53
5
MR.SHAHZAIB⚜️ :
شوق ہی نہیں رہا خود کو صیح ثابت کرنے کا
جس نے جیسا سمجھ لیا اب ویسے ہیں ہم ❤️🖇️
2026-05-15 18:50:25
25
M Bilal :
نہ وہ وقت رہا نہ وہ شوق رہے نہ وہ زد رہی ، نہ وہ ہم رہے ۔
2026-05-19 14:10:44
5
꧁☆ ☬AZIS GANZ ☬☆꧂ :
2026-05-17 15:55:11
6
🍂اویــس خــان حــسن خــیــل🍁 :
𝘏𝘦𝘺𝘦𝘦 𝘰𝘺𝘦𝘦𝘦 𝘴𝘢𝘤𝘩 𝘩𝘢__💓
2026-05-16 10:37:34
5
prince 👑 کہتے ہیں :
⚜️:شوق ہی نہیں رہا خود کو صیح ثابت کرنے کا
جس نے جیسا سمجھ لیا اب ویسے ہیں ہم ❤️🖇️
2026-05-23 13:00:27
6
Mehran 🩺 :
ویران دل کہاں آباد ہوتے ہیں۔۔۔🥺☺️
2026-05-16 16:54:53
5
MUDASSIR :
شوق ہی نہیں رہا خود کو صحیح ثابت کرنے کا جس نے جیسا سمجھ لیا اب ویسے ہیں ہم ❤️🩹🥺
2026-05-16 06:48:45
7
®️AHMAN🔥333⚜️ :
aslmo alokom g javab q ni datey ho jarur karte ho💝
2026-05-15 17:00:32
6
گرمانی❤️🔥 :
تنہائی ہی زندگی کا اصل دوست ہوتی ہیں نہ گلے شکوے، نہ کوئی لالچ، نہ بے وفائی کا ڈر ،
جب چاہو ملو🙌🏻🥹
2026-05-15 16:56:07
19
꧁༒*SyEd BaRi* ༒꧂ :
kisee na poetry group m add hona ha??
2026-06-02 15:43:03
3
🔱🚩_جی بِلا جی_🥷🏿👑 :
Music name ?
2026-05-17 21:37:20
4
To see more videos from user @captured_by_safee, please go to the Tikwm
homepage.