@twilight__am: میں آپ کا ملنگ ہوں… اب دنیا کی کوئی چیز اچھی نہیں لگتی…” • “ملنگ ہوں تیرا… اس لیے ہر درد خاموشی سے سہہ لیتا ہوں…” • “لوگ جسم دیکھتے ہیں… میرا دل تو کب کا آپ کے نام ہو چکا…” • “میں وہ ملنگ ہوں… جو راتوں میں بھی آپ کا نام لے کر روتا ہے…” • “اب نہ دنیا کی خواہش رہی… نہ لوگوں کی، بس آپ کافی ہو…” • “تیرا عشق ملا تو ہم دنیا والوں میں رہ کر بھی دنیا کے نہ رہے…” • “ملنگ لوگ محبت نہیں بدلتے… بس خود ختم ہو جاتے ہیں…” • “میں آپ کا ملنگ ہوں… اسی لیے ہر جگہ آپ ہی نظر آتے ہو…” • “روح تک خاموش ہے… مگر دل اب بھی آپ کو پکارتا ہے…” • “ہم وہ ملنگ ہیں… جو ٹوٹ کر بھی وفا نہیں چھوڑتے… @حسن⚡️ @asim02607 @𝑨𝒍𝒂𝒎𝒅𝒂𝒓 🚩 #grow #account #foryou #viarl #video