@ahmadclicks1: اللہ کو بہت پسند ہے جب انسان ہزار گناہوں کے بعد بھی اس کی طرف رجوع کرتا ہے ٹوٹی پھوٹی سہی لیکن اس سے معافی مانگتا ہے کچی ہی سہی لیکن اس سے توبہ کی درخواست کرتا ہے یہ ٹوٹی پھوٹی اور کچی سی فریاد ہیں بھی اللہ کو بہت پیاری لگتی ہیں اور اللہ معاف کر دیتا ہے 🥀