waqayiiiiii 🤲🤲🤲
yaaa ALLAHhhhhhhhhhhhhhhhhhh 🤲
"یا اللہ میرا نصیب، قسمت اور تقدیر میں میرا محرم لکھ دے، جنت تک کامیابی دے دے میرے پاک رشتے کو، ہر بری نظر، حسد اور جادو سے حفاظت فرما، اس کا دل نرم ہو جائے میرے لیے، آمین ثم آمین 🤲🤲🤲 براہِ کرم میرے لیے دعا کریں، میں دعاؤں کی محتاج ہوں، مجھے 40 آمین چاہیے تاکہ میری دعا اللہ کی بارگاہ میں قبول ہو جائے 🙏🙏🙏🙏 میں نے اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگی ہے، ایک دعا ہے جس پر 'کن' کی منتظر ہوں، آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے۔ اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جس کی دعا میں دن رات اللہ پاک سے کر رہی ہوں۔ دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد 'کن' فرما دے، اور آپ لوگوں کی دعائیں بھی قبول فرمائے۔ سب دعا کریں… مولا میری فریاد سن لے 🤲🥹… آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲"
2026-05-17 03:21:07
4
IjazAzeem :
Ya Allah Ya Allah myre kismat badl dy ameeen 😂😂😂😂😂😂😂nyk ulad dy lambh zindg wale